سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل عبدالغفور انجم کا تبادلہ

راولپنڈی(نامہ نگار)سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل راولپنڈی عبدالغفور انجم کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالغفور انجم کو سینٹرل جیل فیصل آباد میں تعینات کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ساجد بیگ کو اڈیالا جیل کا نیا مزید پڑھیں

کے پی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 بھارتی حمایت یافتہ خارجی ہلاک

پشاور( آئی ایس پی آر)خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاعات پر کی گئی کارروائیوں کے دوران 13 بھارتی حمایت یافتہ خارجی ہلاک کر دیے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خارجیوں کے خلاف دو مختلف مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا کی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا انعقاد

پبی(( آئی ایس پی آر)پاکستان اور امریکا کے درمیان مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا انعقاد کیا گیا ہے، جو 8 جنوری سے 16 جنوری تک جاری رہے گی۔آئی ایس پی آر کے مطابق نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی مزید پڑھیں

ٹرمپ نے ایران سے متعلق تمام آپشن بدستور کھلے رکھے ہیں: کیرولائن لیویٹ

واشنگٹن(وائٹ ہاؤس، غیر ملکی میڈیا)وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق تمام آپشن بدستور کھلے رکھے ہیں۔ پریس بریفنگ میں ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ ایران کی مزید پڑھیں

منیسوٹا میں فوج تعینات کرنے کیلئے ’محدود بغاوت کا ایکٹ‘ نافذ کرسکتا ہوں:ٹرمپ

واشنگٹن(ایجنسیاں)صدر ٹرمپ نے منیاپولس اور منیسوٹا میں جاری مظاہروں کے بعد خبردار کیا ہے کہ وہ ریاست میں فوج تعینات کرنے کیلئے صدیوں پرانا “محدود بغاوت کا ایکٹ” (The Insurrection Act) نافذ کرسکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے صدر ٹرمپ کا مزید پڑھیں

امیگرنٹ ویزوں پر کارروائی روکنے کا فیصلہ ایک چارٹ کی بنیاد پر ہے:مائیکل کُوگل مین

واشنگٹن(ایجنسیاں)امریکا کے ماہر خارجہ امور اور جنوبی ایشیا مائیکل کُوگل مین نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں پر کارروائی روکنے کا فیصلہ ایک ایسے چارٹ پر مبنی ہے جو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر سٹیٹ لاؤنج کا افتتاح

مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نواز شریف،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سٹیٹ لاؤنج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا۔محمد نواز شریف،خواجہ محمد آصف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے تعمیر مزید پڑھیں

صدر زرداری کی بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق

منامہ(نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے منامہ میں ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور انہیں نئی جہت دینے پر اتفاق کیا گیا۔قصر القضیبیہ مزید پڑھیں

ہائی کمشنر پاکستان محمد سلیم سےکینیڈین رائل کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز کےوفد کی ملاقات

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے کینیڈا کے رائل کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف کینیڈا کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور چیف آپریٹنگ آفیسر کریگ سیپیٹیلی سے اوٹاوا میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور کینیڈا کے درمیان صحت مزید پڑھیں

منیٹوبا:ڈرائیورکی اوورٹیکنگ سے اسکول بس الٹ گئی،4 افراد زخمی

منیٹوبا(نمائندہ خصوصی) شمالی سوان ریور کے قریب منیٹوبا میں منگل کی صبح ایک اسکول بس الٹ گئی، جس میں 14 ہائی اسکول کے طلبہ اور ایک ڈرائیور سوار تھے۔ آر سی ایم پی کے مطابق چار افراد کو “اہم لیکن مزید پڑھیں