پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کواب تک 225 کروڑ سے زائد کا نقصان

نئی دہلی(نیٹ ںیوز)پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کو 10 روز میں 225 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ذرائع نے ایوی ایشن کے حوالے سے بتایا ہے کہ بھارتی پروازوں کیلئےپاکستانی فضائی حدود کی مزید پڑھیں

پاکستان کی سلامتی وخودمختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کیلئے تیار ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (نمائندگان،ایجنسیاں)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج نے جوابی کارروائی کے تمام اقدامات مکمل کرلیے ہیں اور پاکستان کی سلامتی وخودمختاری کا مزید پڑھیں

پہلگام واقعے پربھارتی بوکھلاہٹ، شعیب اختر سمیت متعددنیوزاوریوٹیوب چینلزبلاک

ممبئی(نامہ نگار)پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی سرکار اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی، بھارت میں 16 پاکستانی نیوز چینل کے یوٹیوب اکاؤنٹس پر پابندی عائد کرنے کے بعد سابق پاکستانی اسٹار فاسٹ باؤلر شعیب اختر اور سابق ٹیسٹ کرکٹرز مزید پڑھیں

ایران: بندرعباس پورٹ پر دھماکے سے ہلاکتیں 40، زخمیوں کی تعداد 1205 ہوگئی

تہران(نامہ نگار)ایران کے صوبہ ہرمزگان کے گورنر جنرل محمد عاشوری نے کہا ہے کہ بندر عباس میں رجائی بندرگاہ پر ہونیوالے دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40 ہوگئی، جب کہ 1205 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ تازہ ترین سرکاری مزید پڑھیں

یمن: امریکی بمباری سے حراستی مرکز میں قید 68 افریقی تارکین وطن ہلاک، درجنوں زخمی

صنعا(نیٹ نیوز)یمن میں حوثیوں کے زیر کنٹرول حراستی مرکز پر امریکی فضائی حملے میں کم از کم 68 افریقی تارکین وطن ہلاک ہو گئے ہیں۔ بی بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق یمنی حوثیوں کے المسیرہ ٹی وی نے مزید پڑھیں

اسپین، پرتگال اور فرانس میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، بجلی کی فراہمی منقطع

پیرس(نمائندہ خصوصی)اسپین، پرتگال اور فرانس میں بڑا بلیک ڈاؤن ہوا ہے، جس کے باعث بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی، جبکہ لاکھوں افراد متاثر ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق بلیک آؤٹ کی وجہ فوری مزید پڑھیں

بھارت کا اپنی بحریہ کیلئے فرانس سے مزید 26 رافیل طیارے خریدنے کا معاہدہ

نئی دہلی(نامہ نگار)بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بھارت نے فرانس سے اپنی بحریہ کیلئے26 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ کیا ہے جس میں سنگل اور ٹو سیٹ طیارے دونوں شامل ہونگے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

وادی ہنزہ کے ہوٹل غیر ملکی سیاحوں کیلئے خطرناک قرار،نوٹی فکیشن جاری

گلگت(نامہ نگار)گلگت بلتستان کی خوبصورت وادی ہنزہ کے 342 ہوٹلز کو غیر ملکی سیاحوں کیلئے خطرناک قرار دے دیا گیا، جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ میڈیاکے مطابق ڈپٹی کمشنر ہنزہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

کینیڈا : عام انتخابات کیلئے پولنگ میں 2 کروڑ سے زائد ووٹ کاسٹ کئے جائینگے

اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)کینیڈا میں وفاقی انتخاب کیلئے پولنگ شروع ہوگئی ہے، جو صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک جاری رہے گی، کینیڈا میں ووٹرز کی کل تعداد 2 کروڑ 76 لاکھ 42 ہزار ہے۔ ان میں 73 لاکھ شہری مزید پڑھیں

پہلگام حملے کے 5 منٹ بعدکسی پر الزام لگادینامناسب نہیں:رابن رافیل

نیویارک(نمائندہ خصوصی)امریکا کی سابق نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا رابن رافیل نے پہلگام حملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی تحقیقات کرانے کی تجویز کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کے 5 منٹ بعد کسی پر الزام لگانا انتہائی مزید پڑھیں