دہلی:عید سے قبل سخت ہدایات، گائے، بچھڑے اور اونٹ کی قربانی پر پابندی

نئی دہلی(بھارتی میڈیا)دہلی کی حکومت نے عیدالاضحیٰ سے قبل سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے گائے، بچھڑے، اونٹ اور بعض دیگر جانوروں کی قربانی کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق صوبائی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز پر ایران کانیا ٹول ٹیکس، جہازوں کیلئےناکہ بندی مہنگی یا ادائیگی:الجزیرہ

دوحہ( الجزیرہ، غیر ملکی میڈیا)ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران آبنائے ہرمز کی بندش نے عالمی معیشت کے حوالے سے نئی تشویش پیدا کر دی ہے۔ الجزیرہ کی ایک خصوصی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ایرانی نیوکلیئر پروگرام اب ہماری پہلی بڑی تشویش ہے: انور قرقاش

ابوظبی( غیر ملکی میڈیا)متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے کہا ہے کہ ایرانی نیوکلیئر پروگرام پہلے ان کے ملک کی دوسری یا تیسری بڑی تشویش تھا، تاہم اب یہ پہلی بڑی تشویش بن چکا ہے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

ایلون مسک کے پیچھے کھڑی ویٹریس کی خفیہ نگرانی کے دعوؤں نے نئی بحث چھیڑ دی

بیجنگ(سوشل میڈیا رپورٹس، غیر ملکی میڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ دورے کے چند روز بعد چین کی مبینہ خفیہ نگرانی سے متعلق ایک نئی بحث سامنے آ گئی ہے۔چینی بلاگر جینیفر زینگ نے دعویٰ کیا ہے کہ سرکاری عشائیے مزید پڑھیں

پاک افغان تعلقات میں کشیدگی کی بنیادی وجہ دہشتگردی ہے: پاکستان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں کشیدگی کی بنیادی وجہ دہشت گردی ہے، اور افغان طالبان حکومت یا تو اپنی سرزمین سے پاکستان پر ہونے والے مزید پڑھیں

ایرانی جوہری ذخائر سے متعلق فیصلہ صرف ایران کو کرنا چاہی: روس

ماسکو ( روسی وزارتِ خارجہ)روس نے کہا ہے کہ ایرانی جوہری ذخائر سے متعلق فیصلے کا اختیار صرف ایران کے پاس ہونا چاہیے۔روسی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایران کے معاملے کو صرف ایرانی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے مزید پڑھیں

روم: اٹلی کایورپی یونین سے اسرائیلی وزیر کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ

روم(غیر ملکی میڈیا)اٹلی نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی ایتامار بن گویر کے خلاف پابندیاں عائد کی جائیں۔اطالوی وزیر خارجہ انتونیو تاجانی نے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کایا کالاس کو مزید پڑھیں

تل ابیب: صمود فلوٹیلا کے 37 فرانسیسی ارکان ملک بدر، ترکیے منتقل

تل ابیب(رائٹرز، غیر ملکی میڈیا)اسرائیلی وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کیلئےامداد لے جانے والے “صمود فلوٹیلا”کے 37 ارکان کو ملک بدر کر دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ملک بدر کیے گئے افراد میں شامل 37 فرانسیسی شہریوں مزید پڑھیں

البرٹا میں علیحدگی ریفرنڈم ہوا تو اتحادِ کینیڈا کیلئے مہم چلاؤں گا: پیئر پوئیلیور

وینکوور(سی بی سی)کینیڈا کی کنزرویٹو پارٹی کے رہنما پیئر پوئیلیور نے کہا ہے کہ اگر رواں برس خزاں میں البرٹا کی علیحدگی سے متعلق ریفرنڈم ہوا تو وہ صوبے بھر میں مہم چلا کر عوام کو کینیڈا کا حصہ رہنے مزید پڑھیں

اوٹاوا: “کینیڈا اسٹرونگ پاس”سیاحت اور سفر پر خصوصی رعایتوں کا اعلان

اوٹاوا (دی کینیڈین پریس)کینیڈا کی وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ “کینیڈا اسٹرونگ پاس” آئندہ ماہ دوبارہ متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کے تحت ریل سفر، قومی عجائب گھروں اور قومی پارکس میں خصوصی رعایتیں فراہم کی جائیں مزید پڑھیں