ضمنی الیکشن، پی ایس 30 پر پیپلز پارٹی کے اسفندیار کھرل کامیاب

خیرپور (اے پی پی)سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 30 خیرپور-V کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوار بیرسٹر اسفندیار خان کھرل نے کامیابی حاصل کرلی۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری فارم 47 کے مطابق اسفندیار مزید پڑھیں

اعزازات حاصل کرنے پراشرف لودھی کی عامرخان، عمار مسعود، حماد حسن اور حماد غزنوی کو مبارکباد

ٹورنٹو(ںنمائندہ خصوصی)”جنگ نیوزکینیڈا’کے چیف ایڈیٹراشرف خان لودھی نے شعبہ صحافت میں اعزازات حاصل کرنیوالے صحافیوں محمد عامرخان،عمار مسعود، حماد حسن اور سید حماد غزنوی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی صحافتی اور ادبی خدمات کو سراہا ہے۔ اشرف خان مزید پڑھیں

ہیملٹن کی میئر اینڈریا ہورتھ کا سابق ساتھی کے ساتھ بدسلوکی پر مبنی تعلق کا انکشاف

ہیملٹن (نمائندہ خصوصی) ہیملٹن کی میئر اینڈریا ہورتھ نے ایک کھلے خط میں انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک بدسلوکی پر مبنی تعلق سے الگ ہوچکی ہیں۔ جمعہ کو ہورتھ نے ہیملٹن کی میئر کے طور پر دوبارہ انتخاب لڑنے مزید پڑھیں

قلعہ عبداللّٰہ: گاڑی پر فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق، باپ بیٹی زخمی

قلعہ عبداللّٰہ (نامہ نگار) قلعہ عبداللّٰہ کے علاقے سیگی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق جبکہ باپ اور بیٹی شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمی باپ اور بیٹی کو تشویشناک حالت میں ٹراما سینٹر کوئٹہ مزید پڑھیں

میر رضا کے قاتل کو زندہ پکڑا جائے، کسی کو قاتل قرار دے کر مار نہ دیا جائے: جبران ناصر

کراچی (نمائندہ خصوصی) مقتول نوجوان تاجر میر رضا کے والد کے وکیل جبران ناصر نے کہا ہے کہ پرانی تفتیشی ٹیم کے کارنامے ڈی آئی جی ایسٹ کی سرپرستی میں ہوئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جبران ناصر نے کہا کہ مزید پڑھیں

برسلز: سفارتخانۂ پاکستان میں 79ویں یومِ آزادی کی پروقار تقریب

برسلز (رانا فلک شیر سے) یورپی دارالحکومت برسلز میں پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر سفارتخانۂ پاکستان میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستانی کمیونٹی کے مرد و خواتین، بچوں اور مختلف شعبہ ہائے مزید پڑھیں

جنتر منتر احتجاج میں شریک لڑکیوں سے متعلق نازیبا ریمارکس:سیاسی تجزیہ کار گرفتار

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی) نئی دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کرنے والی لڑکیوں کے بارے میں نازیبا ریمارکس دینے پر دائیں بازو کے سیاسی تجزیہ کار ٹی جی موہن داس کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے کیرالہ کے شہر کوچی مزید پڑھیں

لندن میں غیر سماجی اور خطرناک ڈرائیونگ، 8 ملین پاؤنڈ مالیت کی 90 گاڑیاں ضبط

لندن (نمائندہ خصوصی) سینٹرل لندن میں غیر سماجی اور خطرناک ڈرائیونگ کیخلاف کارروائی کے دوران پولیس نے 8 ملین پاؤنڈ سے زائد مالیت کی 90 گاڑیاں ضبط کرلیں، جن میں 3.7 ملین پاؤنڈ مالیت کی نایاب فیراری مونزا بھی شامل مزید پڑھیں

سسکیچیوان کے 2 ریسٹورنٹ مالکان بنگلہ دیشی خاتون کی انسانی اسمگلنگ کے جرم میں قصوروار قرار

سسکیچیوان(کینیڈین میڈیا) کینیڈا کے صوبے سسکیچیوان میں 2 ریسٹورنٹ مالکان کو بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والی خاتون کو مبینہ طور پر استحصال کا نشانہ بنانے اور انسانی اسمگلنگ کے جرم میں قصوروار قرار دے دیا گیا۔ سسکیچیوان کے صوبائی مزید پڑھیں