امریکا نے کولمبیا کیلئے ایک ارب ڈالرز کی امداد فراہم کرنے کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن(امریکی محکمہ خارجہ) امریکا نے کولمبیا کیلئے ایک ارب ڈالرز کی امداد فراہم کرنے کا عندیہ دے دیا۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق واشنگٹن کا ارادہ ہے کہ کولمبیا کیلئے ایک ارب ڈالرز کی امداد کی منظوری کانگریس سے حاصل کی مزید پڑھیں

سعودی عرب کیخلاف کارروائیوں کے احکامات ایران سے نہیں آرہے:حوثی تنظیم انصاراللہ

صنعا(امریکی میڈیا) حوثی اکثریتی تنظیم انصاراللہ کے سیاسی بیورو کے عہدیدار نصرالدین امیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے خلاف کارروائیوں کے احکامات ایران سے نہیں آرہے اور ان کی تنظیم کو ایسے اقدامات کیلئے تہران سے ہدایات لینے مزید پڑھیں

سیریل جنسی مجرم دو خواتین کے قتل اور تیسری سے زیادتی کا مجرم قرار

لندن(بی بی سی) برطانوی دارالحکومت لندن میں پولیس کی نگرانی میں رہنے والے سیریل جنسی مجرم سائمن لیوی کو 2 خواتین کے قتل اور ایک خاتون سے زیادتی کا مجرم قرار دے دیا گیا۔40 سالہ سائمن لیوی نے مارچ 2025 مزید پڑھیں

ٹرمپ نے نئے صدارتی احکامات کے تحت ’برتھ ٹورزم‘ پر پھر پابندی لگا دی

واشنگٹن(وائٹ ہاؤس، خبر ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیدائشی شہریت کو محدود کرنے کی ایک نئی مگر نسبتاً محدود کوشش کے تحت دو نئے صدارتی احکامات (ایگزیکٹو آرڈرز) پر دستخط کردیئے۔یہ اقدام ایک بار پھر امریکی آئین کی پیدائشی مزید پڑھیں

کراچی میں بی آر ٹی منصوبے کے لاٹ ٹو کا ٹھیکہ ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

کراچی(نمائندہ خصوصی) کراچی میں بی آر ٹی منصوبے کے لاٹ ٹو کا ٹھیکہ ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا گیا، ڈسپیوٹ بورڈ نے ٹھیکہ ختم کرنے کو غیر قانونی اور معاہدے کی شقوں کے منافی قرار دے دیا۔ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔ بیرسٹر گوہر خان نے والدہ کے انتقال کی اطلاع اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی والدہ کی نماز جنازہ ہفتے مزید پڑھیں

عیشل عدنان کی شاندار کامیابی، میٹرک میں 1155 نمبر، سکول میں پہلی پوزیشن

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور بورڈ کے میٹرک سالانہ امتحان 2026ء کے نتائج میں میم سکول جوہر ٹاؤن لاہور کی ہونہار طالبہ عیشل عدنان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1200 میں سے 1155 نمبر حاصل کرکے سکول میں پہلی پوزیشن مزید پڑھیں

لبنان: 8 لاکھ سے زائد بے گھر افراد کی واپسی، جنوبی علاقوں میں تباہی برقرار

بیروت(اقوامِ متحدہ، خبر ایجنسیاں)لبنان میں جنگ کے باعث بے گھر ہونے والے 8 لاکھ سے زائد افراد اپنے آبائی علاقوں کو واپس لوٹنا شروع ہو گئے ہیں، تاہم جنوبی لبنان میں بڑے پیمانے پر تباہی اور بنیادی سہولتوں کی کمی مزید پڑھیں

کویت سٹی:پاکستان اور جنوبی کوریا کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

کویت سٹی(نمائندہ خصوصی)کویت میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال نے جمہوریہ کوریا کے نو تعینات سفیر جانگ ہیون کِم کا سفارت خانے میں تعارفی دورے کے موقع پر خیرمقدم کیا اور انہیں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے مزید پڑھیں

چندی گڑھ:دوستی سے انکار پر نجی اسکول کی ٹیچر کو چاقو کے وار سے قتل کر دیا

چندی گڑھ(بھارتی میڈیا، خبر ایجنسیاں) بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک نجی اسکول کی 29 سالہ ٹیچر سندھیا کو مبینہ طور پر دوستی سے انکار پر ایک نوجوان نے اسکول کے اندر چاقو کے پے در پے وار کرکے قتل کر مزید پڑھیں