ریاض(بیورورپورٹ) ریاض ائیرپورٹ پر پیش آنے والایہ واقعہ میرے لیے نہایت افسوسناک اور پریشان کن تھا۔ فلائناس کے کاؤنٹر پر موجود عملے نے بتایا کہ ہماری پرواز روانہ نہیں ہو رہی، مگر جب کاؤنٹر پر پہنچے تو مقررہ وقت سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2045 خبریں موجود ہیں
مونٹریال (نامہ نگار) ذرائع ابلاغ کے مطابق مونٹریال میں ایک انوک خاتون کی لاش چھ ماہ تک گھر کے صوفے پر رکھنے والے دو بھائیوں کو قید کی سزا سے بچا لیا گیا۔عدالت کے مطابق فرانچیسکو سانسالونے کو 10 ماہ مزید پڑھیں
اوٹاوا/ویک فیلڈ، کیوبیک (نامہ نگار+ مقامی پولیس، ریڈیو کینیڈا) مغربی کیوبیک کے اسکی ریزورٹ میں چیئر لفٹ حادثے میں شدید زخمی ہونے والی 13 سالہ بچی دم توڑ گئی، اہلِ خانہ نے اتوار کو تصدیق کر دی۔ اہلِ خانہ کی مزید پڑھیں
راولپنڈی (نامہ نگار) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پہلے بھی واضح کر چکے ہیں کہ ہم بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت کے معاملے پر سیاست نہیں کر رہے۔وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں
برلن (ایجنسیاں) جرمنی میں ایک گھر سے 100 سال سے زائد عمر کی خاتون صوفی بی کی ممی بنا کر محفوظ کی گئی لاش برآمد ہوئی ہے، جس کے بعد مشتبہ پینشن فراڈ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں
سیول(ایجنسیاں)شمالی کوریا میں اقتدار کی منتقلی کے حوالے سے اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ رہنما کم جونگ ان کی تقریباً 13 سالہ بیٹی کم جو اے کو آئندہ رہنما کے طور پر تیار کیا جا رہا ہے، جس سے خاندان مزید پڑھیں
جبل پور(ایجنسیاں)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں 81 سالہ ماہرِ امراضِ چشم ڈاکٹر ہیملتا شریواستو کی موت کے بعد ان کی کروڑوں روپے مالیت کی جائیداد پر شدید قانونی تنازع کھڑا ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر ہیملتا شریواستو مزید پڑھیں
ویسٹ یارکشائر(ایجنسیاں)برطانیہ میں پریشان حال شخص ہائی وولٹیج بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، جس کے باعث تقریباً 20 ہزار گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی۔عینی شاہدین کے مطابق یہ واقعہ برگ ہاؤس میں پیش آیا، جہاں مذکورہ شخص، جو مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کو بنگلہ دیش کےوزیراعظم کیلئے نامزدامیدوار طارق رحمان کی بطوروزیراعظم حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت موصول ہوئی ہے جو 17 فروری کو ڈھاکہ میں منعقد ہوگی۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق دعوت رسمی مزید پڑھیں
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی آنکھ کی تکلیف میں نمایاں کمی آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آج اڈیالہ جیل میں 5 سینئر ڈاکٹرز نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔ ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں
