اسرائیل کو فوجیوں کی کمی کا سامنا، قدامت پسند یہودیوں کا فوج میں بھرتی سے انکار

غزہ اور لبنان جنگ کے بعد اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے، جبکہ قدامت پسند اسرائیلیوں نے فوج میں بھرتی ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوجی بھرتی مرکز کے قریب پولیس اور فوج میں شمولیت مزید پڑھیں

حزب اللّٰہ کے اسرائیل میں راکٹ حملے، 5 اسرائیلی ہلاک

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کے اسرائیل میں راکٹ حملوں میں 5 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق راکٹ حملہ شمالی سرحد کے قریب متولا قصبے کے قریب کیا گیا ہے، جس میں 5 افراد مزید پڑھیں

گوگل پر پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ کا جرمانہ عائد

مشہور ومعروف سرچ انجن گوگل پر روسی عدالت نے پوری دنیا کی دولت سے زیادہ 20 ڈیسیلین ڈالرز کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق روسی عدالت نے گوگل پر ڈھائی ٹریلین آف ٹریلین آف ٹریلین مزید پڑھیں

ٹورنٹو، کینیڈا : پاکستان ہائی کمیشن نے 27 اکتوبر 1947 کو بھارت کے جموں و کشمیر پر قبضے کی یاد میں یومِ سیاہ منایا

کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمیشن نے 27 اکتوبر 1947 کو بھارت کے جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضے کی یاد میں آج یومِ سیاہ منایا۔ یہ دن بھارتی مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی موجودہ حالت زار اورحق خود مزید پڑھیں

کراچی: قومی ایئرلائن پی آئی اے کے اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی: قومی ایئرلائن پی آئی اے کے اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پی آئی اے کے کل 152ارب روپے کے اثاثہ جات ہیں جن میں جہاز، سلاٹ، روٹس و دیگر شامل ہیں۔پی آئی اےکی مجموعی رائلٹی 202 ارب روپے مزید پڑھیں

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی نجکاری کے حتمی بولی کا عمل آج اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی نجکاری کے حتمی بولی کا عمل آج اسلام آباد میں ہوگا۔اس بولی کی تیاریاں ایک نجی ہوٹل میں مکمل کر لی گئی ہیں۔ چھ ممکنہ بولی دہندگان میں سے صرف بلیو ورلڈ سٹی مزید پڑھیں

لندن: قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ کرنے والوں کیخلاف شکایت درج

لندن میں پاکستان کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کے خلاف پاکستان ہائی کمیشن نے شکایت درج کروا دی۔سفارتی ذرائع نے بتایا کہ ہائی کمشنر پاکستان نے قاضی فائز عیسیٰ کی مزید پڑھیں

والنسیا : اسپین میں ہونے والی تاریخ کی تباہ کن موسلادھار بارش : 64 افراد ہلاک

والنسیا : اسپین میں ہونے والی تاریخ کی تباہ کن موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کردیا، 8گھنٹوں کے دوران 64 افراد ہلاک جبکہ کئی علاقے زیر آب آگئے، متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی مزید پڑھیں

IBA پنجاب یونیورسٹی ایلومنائی ایسوسی ایشن کینیڈا کی سنی بروک ہسپتال کے ساتھ شراکت

ٹورنٹو، کینیڈا (نمائندہ خصوصی)IBA پنجاب یونیورسٹی ایلومنائی ایسوسی ایشن کینیڈا نے سنی بروک ہسپتال کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے ڈیمینشیا اور الزائمر جیسی بیماریوں سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کیلئے ایک مؤثر اقدام کیا ہے۔ پورے کینیڈا کے اراکین، مزید پڑھیں

27 ویں ترمیم کیخلاف مولانا نے کال دی تو حکمرانوں کو لگ پتہ جائے گا: شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 27 ویں ترمیم کے خلاف مزید پڑھیں