تیسرے ون ڈے میں43رنزسے شکست، نیوزی لینڈ کا پاکستان کو وائٹ واش

ماؤنٹ مونگا نوئی(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو 43 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ماؤنٹ مونگا نوئی میں کھیلے گئے میچ کو بارش کے باعث 42 اوورز تک مزید پڑھیں

وفاقی وزارت قانون کالاہورکی 5احتساب عدالتیں ختم کرنے کانوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے لاہورمیں 5 احتساب عدالتوں کو ختم کر دیا، جبکہ ان عدالتوں کے عملے کو ٹربیونلز اور دیگر خصوصی عدالتوں میں ضم کر دیا گیا۔وفاقی وزارت قانون کی جانب سے احتساب عدالتیں ختم کرنے کا باقاعدہ مزید پڑھیں

امریکا، کینیڈا،برطانیہ سمیت یورپ بھر میں ٹرمپ کے خلاف احتجاج

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے اتحادی ارب پتی بزنس مین ایلون مسک کے فیصلوں کے خلاف ان کے مخالفین کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاج کیاگیا ہے اور امریکا بھر میں تقریباً 1200 مظاہروں کی منصوبہ مزید پڑھیں

7.41 روپے کا ریلیف :وزیر توانائی کا بنیادی ٹیرف میں کمی نہ کرنے کا اعتراف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اب تک کوئی کمی نہ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ایک روپے 90 پیسے فی یونٹ منفی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ شرح سود اور شرح تبادلہ میں اتار مزید پڑھیں

مسی ساگااسٹریٹس ول سے لبرل امیدوار ریچی ویلڈیزکےانتخابی دفتر کا افتتاح

​مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے)اسٹریٹس ول حلقے میں لبرل پارٹی کی امیدوار ریچی ویلڈیز ہیں۔ مارک کارنی کی قیادت میں حالیہ کابینہ میں ریچی ویلڈیز کو چھوٹے کاروبار کی وزیر کے طور پر شامل کیا گیا ہے جو میسی ساگا-اسٹریٹس مزید پڑھیں

اسکاربورو سینٹر-ڈان ویلی ایسٹ سے لبرل امیدوار سلمیٰ زاہدکی انتخابی مہم کاآغاز

اونٹاریو(اشرف خان لودھی سے)اسکاربورو سینٹر-ڈان ویلی ایسٹ حلقے میں لبرل پارٹی کی امیدوار سلمیٰ زاہد ہیں۔ انہوں نے حالیہ انتخاب میں مارک کارنی کی قیادت میں حصہ لیا اور اپنی کمیونٹی میں مضبوط حمایت حاصل کی۔سلمی زاہد نے اپنی انتخابی مزید پڑھیں

پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد امریکی ٹیرف عائد،حکومت کی موثر حکمت عملی تیار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد امریکی ٹیرف عائد ہونے کے معاملے پر حکومت نے موثر حکمت عملی تیار کرلی، وزیراعظم نے 2 اعلیٰ سطح کی ٹیمیں بنا دیں۔ وزیراعظم کی ہدایت پر اسٹیئرنگ کمیٹی اور ورکنگ گروپ قائم مزید پڑھیں

دہشت گردی کی ہر صورت کو کسی بھی قیمت پر ختم کیا جائیگا:آرمی چیف

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)چیف آف آرمی اسٹاف عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کی ہر صورت کو کسی بھی قیمت پر ختم کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

بھارتی اداکارمنوج کمار 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار منوج کمار طویل علالت کے بعد 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق منوج کمار ممبئی کے کوکیلا بین دھیرو بائی امبانی اسپتال میں داخل تھے جہاں دل سے مزید پڑھیں

عمران خان ڈیل نہیں کریگا،میں پاکستان کیلئے مذاکرات کیلئے تیار ہوں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ چھوٹے چھوٹے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں عام شہریوں کی ہلاکتیں برداشت نہیں کرینگے. وفاقی حکومت اور وفاقی وزرا پر افسوس ہے کہ عام شہریوں کی ہلاکتوں کو مزید پڑھیں