حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل وفاقی کابینہ میں زیر بحث نہیں آیا ہے۔ حکومتی ترجمان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اسمبلی میں بھیجنے کی جزوی منظوری کی خبر گمراہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5482 خبریں موجود ہیں
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما اور نجی اسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد صدیق کوقتل کردیا گیا، انھیں مسجد کے باہرگولیاں ماری گئیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ پیش آیا،جس میں نامعلوم کار سوار گاڑی میں آئے اور مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ مقتدرحلقوں سے بات چیت مناسب ہوگی، حکومت کے پاس عوامی مینڈیٹ نہیں، فارم 47 والوں کو نکالا جائے۔ لطیف کھوسہ نے مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے دوحہ میں حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر حافظ نعیم الرحمان نے اسماعیل ہنیہ کے صاحبزادوں اور حماس کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کرکے مزید پڑھیں
بریمپٹن ( اشرف لودھی سے) بچوں اور خصوصی افراد میں کرکٹ کے فروغ کیلئے کام کرنے والے معروف برطانوی خیراتی ادارے لارڈز ٹیورنرز اور کینیڈا کی سٹی آف بریمٹن کے مابین کرکٹ کے فروغ کیلئے معاہدہ طے پاگیا۔ سیو میکس مزید پڑھیں
تہران میں شہید ہونے والے حماس رہنما اور سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہنیہ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد، خالد مشعل، اسماعیل ہنیہ کے بیٹے، فلسطینی تنظیموں، مزید پڑھیں
امریکا کا نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دیگر کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا۔ پینٹاگون کے مطابق معاہدے سے متعلق عوام کو فی الحال آگاہ نہیں کرسکتے تاہم امریکی میڈیا کی رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
مانسہرہ میں ایک دن کے وقفے کے بعد مہ نورویلی میں تیز بارش اور دوسرے بڑے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، ریلے میں متعدد گھر اور دکانیں بہہ گئیں۔ مہانڈری کا مرکزی پل بہہ جانے کے بعد بنایا گیا مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کے فیصلے کا انتظار ہے ورنہ یہ تحریک نیا رنگ دکھائے گی، پورے ملک میں مکمل پہیہ جام کریں گے۔ راولپنڈی میں جماعت اسلامی کے دھرنے سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
سرد جنگ کے بعد امریکا اور روس کے درمیان قیدیوں کا بڑا تبادلہ ہوا ہے۔ ترکیہ کے تعاون سے روس اور امریکا کے درمیان 24 قیدیوں کا تبادلہ ہوا۔ روس نے قیدیوں کے تبادلے میں سابق امریکی میرین پال وہیلن مزید پڑھیں
