پی ٹی آئی کا قافلہ ڈی چوک پہنچ گیا، مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ

خیبرپختونخوا سے وزیراعلی علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی کی قیادت میں آنے والا پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ اسلام آباد میں 26 نمبر چونگی سے زیرو پوائنٹ اور اب ڈی چوک پہنچ گیا ہے جہاں پولیس کی جانب مزید پڑھیں

عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اورعظمی خان اسلام آباد پہنچ گئیں

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اورعظمی خان نے کامیابی سے تمام رکاوٹوں کو عبور کیا اور اسلام آباد پہنچ گئے۔ ان کا سفر غیر متزلزل عزم اور حوصلے کا ثبوت ہے، جو ان گنت حامیوں کو متاثر کرتا ہے۔ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی قافلہ اسلام آبادمیں داخل

سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی اور دیگر مطالبات کی منظوری کیلئےپاکستان تحریک انصاف کا مرکزی قافلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی کی قیادت میں اسلام آبادمیں داخل ہوگیا، جو سنگجانی ٹول پلازہ کراس کرلیا مزید پڑھیں

اونٹاریو میں 50 سینٹی میٹر سے زیادہ برف باری کاامکان

اونٹاریو میں شدید برفباری کا امکان ہے، اور پیشگوئی کے مطابق کچھ علاقوں میں 50 سینٹی میٹر سے زیادہ برف پڑ سکتی ہے۔ شدید برفباری سے سفر میں رکاوٹ، بجلی کی بندش، اور سڑکوں پر خطرناک حالات پیدا ہو سکتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات ختم، وفد واپس روانہ

حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، شبلی فراز اور اسد قیصر کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ختم ہوگئی، جس کے بعد وفد واپس مزید پڑھیں

آئی پی ایل کے مہنگے ترین کھلاڑی رشبھ پنت 27 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت

رشبھ پنت نے انڈین پریمیئر لیگ کی نیلامی میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے مہنگا ترین کھلاڑی ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں 2025 کے انڈین مزید پڑھیں

پرتھ ٹیسٹ: بھارت نے آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے کر 47 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

پرتھ ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 295 رنز کی بڑی شکست دے کر بارڈر گواسکر ٹرافی کے 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان 5 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور بھارت کےپرتھ ٹیسٹ کے دوران وسیم اکرم کو ہراساں کرنے کا واقعہ

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پرتھ میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے دورن پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔وسیم اکرم جو کہ بھارت اور آسٹریلیا کے مابین ہونے والے ٹیسٹ سیریز میں مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ اور جدہ سمیت دیگر علاقوں میں موسلادھار بارش

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ اور جدہ سمیت دیگر علاقوں میں موسلادھار بارش عمرہ زائرین نے بارش کے دوران طواف کعبہ جاری رکھا اور باران رحمت برسنے پر اللہ کا شکر ادا کیا. سعودی عرب میں مکہ مکرمہ اور جدہ مزید پڑھیں