امریکا میں پاکستانی کمیونٹی رہنماؤں کی امریکی نائب صدر سے ملاقات

امریکا میں پاکستانی کمیونٹی کےلیے سرگرم معروف سیاسی اور کاروباری شخصیات ڈاکٹرآصف محمود اور تنویر احمد کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کے سامنے بھارتی دشتگردی کا معاملہ اٹھایا ہے۔ جس پر امریکی نائب صدر مزید پڑھیں

وہاب ریاض نے الزامات لگانے والے صحافی کو لیگل نوٹس بھیج دیا

پاکستان ٹیم کے سینئر منیجر وہاب ریاض نے الزامات لگانے والے صحافی کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔ وہاب ریاض نے نوٹس صحافی کے وی لاگ میں لگائے جانے والے الزامات پر بھیجا۔ لیگل نوٹس میں وہاب ریاض نے 50 کروڑ مزید پڑھیں

بنگلادیش کرکٹ ٹیم اگست کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئے گی، ذرائع

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم اگست کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئے گی، دورے میں بنگلادیشی ٹیم دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ ٹیسٹ میچز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ میچز کراچی اور راولپنڈی مزید پڑھیں

عثمان وزیر نے اپنی مسلسل 13ویں فائٹ جیت لی، حکومتی سپورٹ نہ ملنے کا شکوہ

پاکستان کے انٹرنیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی 13ویں انٹرنیشل فائٹ جیت لی۔ بنکاک تھائی لینڈ میں کھیلی گئی اس فائٹ میں اس بار عثمان وزیر کا مقابلہ تھائی حریف سے تھا۔ پاکستانی باکسر نے تھائی باکسر کو تیسرے راؤنڈ مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ: دوسرا سیمی فائنل، بھارت نے انگلینڈ کو 68 رنز سے ہرا دیا

پرویڈینس(چودھری اشرف سے)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 68 رنز سے شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کےلیے 172 رنز مزید پڑھیں

رہنماؤں کی رہائی کا طریقہ کار کیا ہوگا؟ عمر ایوب نے بتادیا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے وزیراعظم سے مذاکرات کے جواب میں رہنماؤں کو رہا کرنے کے طریقہ کار سے متعلق سوال کا جواب دیا۔ عمر ایوب سے سوال کیا گیا کہ وزیراعظم کو مذاکرات کے جواب میں مزید پڑھیں

حکومت اعتماد میں نہیں لیتی تو کسی قرارداد کو سپورٹ نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت اعتماد میں نہیں لیتی تو ہم کسی بھی قرارداد کو سپورٹ نہیں کریں گے۔ امریکی ایوان نمائندگان کے جواب میں پاکستانی پارلیمنٹ میں قرارداد لانے کا مزید پڑھیں

سرحد پار ٹی ٹی پی کو نشانہ بناسکتے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزير دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے ہماری سرزمین پر دہشت گردی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، پاکستان کی سالمیت کے لیے تحریک طالبان پاکستان کو سرحد پار نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ امریکی مزید پڑھیں

امریکی قرارداد میں جو بات کی گئی ہے وہ سیاسی جماعتیں بھی کررہی ہیں، احمد بلال

پاکستان انسٹیٹوٹ آف لیجسلیٹیو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) کے سربراہ احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ امریکی قرارداد میں جو بات کی گئی ہے وہ پاکستان میں سیاسی جماعتیں بھی کر رہی ہیں لہٰذا الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات مزید پڑھیں