لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی موت کے کیس میں آئندہ سماعت پر ملزم افنان اور اس کے والد پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7271 خبریں موجود ہیں
بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے والد عمران مرزا اور بہن انعم مرزا کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کر لی۔ ثانیہ مرزا آج صبح کی فلائٹ سے اپنی فیملی کے ہمراہ واپس اپنے گھر پہنچی ہیں۔ ثانیہ مرزا مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ میں فریق بننے کی درخواست دائر کردی۔ عدالت عظمیٰ کے فل کورٹ بینچ میں پارٹی بننے کی درخواست پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی جانب سے دائر کی مزید پڑھیں
معروف سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن کا امریکا کو دنیا کے پہلے جوہری بم تیار کرنے کی ترغیب دینے کے حوالے سے لکھا جانے والا خط نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 1939ء میں صدر فرینکلن مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کا درجہ حرارت 50 ° C سے تجاوز کر گیا ہے۔ درجہ حرارت میں اضافہ کیساتھ رہائشیوں کو ہائیڈریٹ رہنے کی ہدایات .شہری براہ راست سورج کی روشنی میں جانے سے گریز کریں، اور دوپہر کے دوران مزید پڑھیں
انٹاریو کے شہر مسی ساگا کی نو منتخب میئر کیرولین پیرش نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کو رہائش اور روزگار کی فراہمی ہماری ذمے داری ہے۔ اور اس بارے اپنے منصوبے پر عملدرآمد ہماری اولین ترجیح ہوگی۔ ان کا مزید پڑھیں
کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی پارٹی کو ضمنی انتخاب میں بڑا دھچکا لگ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹورنٹو سینٹ پال سیٹ پر ضمنی انتخاب میں لبرل پارٹی کو شکست ہو گئی، یہ سیٹ 30 سال سے زیادہ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے ادارے عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں شراب اور منشیات کے استعمال سے سالانہ 30 لاکھ اموات ہونے لگیں۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 26 لاکھ اموات شراب نوشی اور 4 لاکھ اموات مزید پڑھیں
دو روز قبل ہی بھارتی پارلیمنٹ کے نو منتخب اراکین نے اپنے نئے وزیر اعظم نریندر مودی کے ہمراہ حلف اٹھایا ہے۔ اس دوران بھارتی پارلیمنٹ میں جہاں روایت کے مطابق اراکین نے حلف برداری کی تقریب میں حصہ لیا مزید پڑھیں
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے ہاتھ ملا لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آج پارلیمنٹ میں 18ویں لوک سبھا کے نومنتخب اسپیکر اوم برلا کے استقبال کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی اور کانگریس کے رہنما راہول مزید پڑھیں
