مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے)انجمن آرائیاں کینیڈاکےصدر اورطباق ریسٹورنٹ کے روح رواں حاجی جمیل نے کینیڈاکے وفاقی انتخابات میں منتخب ہونیوالے اراکین پارلیمنٹ کے اعزازمیں تقریب کااہتمام کیا۔اس تقریب کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں لبرل جماعت سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4289 خبریں موجود ہیں
راولپنڈی(آئی ایس پی آر)ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے بھارت نے پاکستان پر تین جگہوں پر میزائل داغے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ بہاولپور، کوٹلی، مظفرآباد میں فضا سے میزائل داغے گئے مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) کینیڈین وزیرِاعظم مارک کارنی نےوائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات، محصولات کے تنازع، اور آٹو انڈسٹری سے متعلق امور زیرِ بحث آئے۔ ملاقات کے دوران وزیرِاعظم کارنی نے مزید پڑھیں
نئی دہلی(ایجنسیاں)صدر جمعیت علمائے ہند مولانا ارشد مدنی کا کہنا ہے کہ کوئی پانی روکنا چاہتا ہے تو روک لے، ہزاروں سال سے بہنے والے دریا کا پانی کہاں لے جاؤ گے؟ بھارت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ سندھ مزید پڑھیں
نیویارک(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، پاکستان اور بھارت کے عوام کی امن مشنز میں کارکردگی پر شکرگزار ہوں۔ میڈیا بریفنگ مزید پڑھیں
تہران(ایجنسیاں)ایران نے مغرب کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران 1200 کلومیٹر تک مار کرنے والے نئے بیلسٹک میزائل ’قاسم بصیر‘ کی رونمائی کی ہے جس کا حال ہی میں تجربہ کیا گیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے ’مہر نیوز‘ مزید پڑھیں
ماسکو(ایجنسیاں)روس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان پر پہلگام واقعے کے بعد حالیہ کشیدگی کو کم کرنے پر زور دیا ہے جبکہ ترجمان کریمیلن نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نریندر مودی کی جانب سے بھارتی دورے مزید پڑھیں
غزہ(ایجنسیاں)صبح سویرے غزہ پر اسرائیل کے حملے میں 24 فلسطینی شہید ہوگئے۔عمارت کے ملبے میں دبے افراد کو نکالنے آئے ریسکیو ورکرز پر اسرائیلی کواڈ کاپٹر سے فائرنگ کی گئی۔ غزہ میں امداد کی بندش سے غذائی بحران شدید ہوگیا مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ(بیورورپورٹ)مسجد الحرام میں عازمین حج کی آمد شروع ہوگئی، وزٹ ویزا رکھنے والوں کی مکہ مکرمہ یا مقدس مقامات میں رہائش پر پابندی عائد کردی گئی۔ سعودی حکام کے مطابق مکہ مکرمہ یا مقدس مقامات میں رہائش پر پابندی مزید پڑھیں
تہران(نامہ نگار)ایران کے وزیر دفاع عزیز ناصر زادہ نے کہا ہے کہ امریکا یا اسرائیل نے حملہ کیا تو ایران جوابی حملہ کرے گا۔اپنے بیان میں عزیز ناصر زادہ نے کہا کہ امریکا یا اسرائیل نے پہل کی تو ان مزید پڑھیں
