بھارت: معروف کاروباری شخصیت نے 17ویں منزل سے کود کر خودکشی کرلی

پونا(نیوزایجنسیاں)بھارت کے شہر پونا میں معروف کاروباری شخصیت اور ملتانی بیکری کے مالک 60 سالہ سنیل موتی لال سدارنگانی نے ایک بلند رہائشی عمارت کی 17ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ سنیل سدارنگانی ریاست مہاراشٹر کے شہر شولاپور مزید پڑھیں

واشنگٹن:امریکا نے مذاکرات پر ایرانی مطالبہ مسترد کردیا

واشنگٹن/مسقط (غیر ملکی میڈیا، برطانوی خبر رساں ایجنسی)امریکا نے ایرانی مطالبے کو مسترد کر دیا جس میں مذاکرات کے مقام اور نوعیت میں تبدیلی کی درخواست کی گئی تھی۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی اعلیٰ عہدے دار نے مزید پڑھیں

ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے شخص کو عمر قید کی سزا

فلوریڈا(نمائندہ خصوصی)ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے 59 سالہ ریان راؤتھ کو امریکی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریان راؤتھ نے 2024 کے صدارتی انتخابات سے دو ماہ قبل مزید پڑھیں

دبئی کا نیا گرین منصوبہ، 4 سال میں 15 لاکھ درخت لگائے جائیں گے

دبئی(غیر ملکی میڈیا)دبئی حکومت نے شہر کو سبز و شاداب بنانے کیلئے ایک نئے گرین منصوبے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت آئندہ 4 سال میں 15 لاکھ درخت لگائے جائینگے اور 120 نئے پارکس تعمیر کیے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

9 سالہ بچے کو خطرناک سوشل میڈیا ٹرینڈ مہنگا پڑگیا

واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکا میں 9 سالہ کیلیب چابولا ایک خطرناک سوشل میڈیا ٹرینڈ کے دوران بری طرح جھلس گیا۔ رپورٹس کے مطابق کیلیب نے ٹک ٹاک پر لائکس حاصل کرنے کیلئے پلاسٹک کے ایک کھلونا مائیکرو ویو میں رکھ کر ویڈیو مزید پڑھیں

کبھی آپ کو مسکراتے ہوئے نہیں دیکھا‘: ٹرمپ کی خاتون صحافی سے نوک جھونک

واشنگٹن(غیر ملکی میڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اوول آفس میں پریس کانفرنس کے دوران ایک خاتون صحافی پر برہم ہوگئے۔ پریس کانفرنس کے دوران سی این این کی صحافی کیٹلن کولنز کی جانب سے بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل ایپسٹین سے متعلق مزید پڑھیں

امریکا، روس جوہری ہتھیاروں کا معاہدہ ختم، نئی اسلحہ دوڑ کے خدشات بڑھ گئے

واشنگٹن/ماسکو (غیر ملکی خبر ایجنسی، اقوام متحدہ، چینی وزارت خارجہ)امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد محدود رکھنے والا آخری معاہدہ اپنی مدت پوری ہونے کے بعد ختم ہوگیا، جس کے نتیجے میں دنیا بھر میں نئی اسلحہ مزید پڑھیں

جیفری ایپسٹین کے استحصالی نیٹ ورک میں سیکڑوں نوجوان خواتین اور لڑکیاں شامل تھیں

واشنگٹن(ایجنسیاں)اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے منسلک، بد نام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے استحصالی نیٹ ورک میں سیکڑوں نوجوان خواتین اور لڑکیاں شامل تھیں۔ ان افراد میں سے بہت سوں نے عدالتوں میں بیانات، دستاویزی فلموں اور پریس کانفرنسز مزید پڑھیں

پاسدارانِ انقلاب فورس نے خلیج میں تیل کے دو جہازوں کو قبضے میں لے لیا

تہران(ایرانی میڈیا)ایرانی پاسدارانِ انقلاب فورس نے خلیجی پانیوں میں تیل کے دو جہازوں کو قبضے میں لے لیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب فورس کا کہنا ہے کہ دونوں جہاز 10 لاکھ لیٹر سے زائد تیل اسمگل کرکے مزید پڑھیں