سکاربوسینٹرسےممبرپارلیمنٹ سلمی زاہد نے بتایا ہے کہ خارجہ امور کی کمیٹی کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے مطالعے کے دوران، میں نے گلوبل افیئرز کے عہدیداروں سے سوالات کیے اور ان سے یہ باتیں تسلیم کروائیں ہیں.کینیڈا کیلئے آج مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1805 خبریں موجود ہیں
جرمنی میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا،جرمن چانسلر اولاف شولزکاکہناہے کہ میں جلد از جلد نئے انتخابات کروانا چاہتا ہوں.ہمیں تاریخ پر سکون سے بات کرنی چاہیے یہ اچھا ہو گا کہ اگر جمہوری پارٹیاں نئی قانون سازی پر مزید پڑھیں
مشرقی پنجاب کے مقبول گلوکار سدھو موسے والا کے چھوٹے بھائی کی تصویر جاری کردی گئی ہے .اسے سدھو کی 58 سالہ ماں چرن کور نے سدھو کے قتل کے 22 ماہ بعد ، مارچ میں جنم دیا تھا. یہIVF مزید پڑھیں
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کوئی نئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جاری جنگوں کو بھی ختم کروں گا۔ ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہوگئے۔ وہ 277 الیکٹورل ووٹ مزید پڑھیں
“Miracle on Main Street”بہت خوبصورت ایونٹ ہےجس کا مقصد برامپٹن کے ان خاندانوں کی مدد کرنا ہے جنہیں کرسمس کی خوشیاں منانا مشکل محسوس ہوتی ہیں۔ اس تقریب کا انعقاد 7 نومبر کو گیٹ وے شیورلیٹ، برامپٹن میں ہوا، جہاں مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر بارک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا۔بارک اوباما نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ڈونلڈ ٹرمپ اور جے ڈی وینس کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مزید پڑھیں
ڈیموکریٹک صدارتی امیدار کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ ہمیں الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے چاہئیں، الیکشن میں ہار مانتی ہوں۔الیکشن میں شکست کے بعد خطاب میں کملا ہیرس نے کہا ہے کہ جمہوریت کا اصول ہے ہارو تو شکست مزید پڑھیں
برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) برامپٹن شہر کو سالانہ ونٹر لائٹس فیسٹیول کی واپسی کا اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے، جو برامپٹن میں تعطیلات کے موسم کا آغاز کرنے والا دو روزہ مشہور ایونٹ ہے۔ فیلڈگیٹ ڈیویلپمنٹس کے مزید پڑھیں
شفقت سندھو(مشی گن)امریکی صدارتی انتخاب کے اب تک موصولہ حتمی نتائج کے مطابق ڈیموکریٹس سینٹ کی 52نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوچکے ہیں جبکہ ڈیموکریٹس کے حصے میں 44 نشستیں آئی ہیں .چار نشستوں کا فیصلہ ابھی باقی ہے. ہاؤس مزید پڑھیں
سعودی عرب کی سرپرستی میں یونیسکو ہیڈکوارٹر پیرس میں عرب ویک کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یونیسکو میں عرب گروپ کی صدر اور اردن کی سفیر محترمہ لینا الحدید نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ سعودی سفیر فہد مزید پڑھیں