برامپٹن کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر نئے دیواری آرٹ کا افتتاح

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) برامپٹن کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر نئے دیواری آرٹ کا افتتاح کیاگیا.شہر برامپٹن نے اپنی 50ویں سالگرہ کے موقع پر ایک نئے دیواری آرٹ کے ذریعے اپنی تاریخ، ثقافت، اور کمیونٹی کی اقدار کو خراج مزید پڑھیں

برامپٹن: ٹیکسی کیب کیلئے ٹیرف اور لائسنسنگ فیس میں تبدیلیوں کا اعلان

برامپٹن(نمائندہ خصوصی) سٹی آف برامپٹن موبائل لائسنسنگ بائی الء67-2014میں کچھ کلیدی نوعیت کی ترامیم متعارف کروا رہا ہے، جس کا مقصد ٹیکسی کیب کی مقامی انڈسٹری کی مدد کرنا ہے۔ یکم جنوری 2025 سے الگو ہونے کے بعد، آپریٹنگ اخراجات مزید پڑھیں

برامپٹن: بے گھراور منشیات کے عادی مریضوں کے کیمپوں کے مسائل کے حل پراتفاق

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) برامپٹن شہر نے اونٹاریو حکومت کی جانب سے بے گھر افراد، منشیات کی لت اور عارضی کیمپوں کے بڑھتے ہوئے مسائل کے حل کیلئےنئی قانون سازی اور فنڈنگ کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ یہ اقدامات مزید پڑھیں

شام میں نئی حکومت نے فضائی حدود کھولنے کے بعد فلائٹ آپریشن بحال کر دیا

شام میں نئی حکومت نے فضائی حدود کھولنے کے بعد فلائٹ آپریشن بحال کر دیا۔ اس ماہ کے اوائل میں دیرینہ صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں پہلی کمرشل پرواز نے دمشق کے ہوائی اڈے مزید پڑھیں

اوٹاوا: وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پر کرسی چھوڑنے کیلئے دباؤبڑھ گیا

اوٹاوا: کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پر کرسی چھوڑنے کیلئے دباؤ بڑھنے لگا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ نے کینیڈا میں قیادت میں تبدیلی اور نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا ہے، گزشتہ روز کینیڈا مزید پڑھیں

بھارتی بحریہ کی اسپیڈبوٹ فیری سےٹکرا گئی،13 سیاح ہلاک

بھارتی بحریہ کی لاپرواہی سے بڑا حادثہ ہو گیا۔ اسپیڈبوٹ سیاحوں سے بھری فیری سےٹکرا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی نیوی کی بوٹ ٹکرانے سے سیاحوں کی فیری میں سوار 13 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ 99 افراد کو مزید پڑھیں

روسی پارلیمنٹ میں افغان طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا قانون منظور

ماسکو: روسی پارلیمنٹ نے افغان طالبان کا نام دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا قانون بل منظور کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی پارلیمنٹ کی جانب سے نئے قانون کی منظوری کے بعد روس کی عدالت طالبان پر لگی مزید پڑھیں

روس کا 2025 سے ہندوستانیوں کو بغیر ویزا انٹری کی سہولت دینے کا اعلان

ماسکو: روس نے 2025 سے ہندوستانیوں کو بغیر ویزا انٹری کی سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق روس اور ہندوستان کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرتے ہوئے روس نے بھارتی شہریوں کو مزید پڑھیں