امریکا: ایپسٹین فائلز میں نیویارک میئر زہران ممدانی کی والدہ میرا نائر کا بھی ذکر

نیویارک (اے پی) امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری نئی جیفری ایپسٹین فائلز میں نیویارک کے میئر زہران ممدانی کی والدہ معروف فلم ساز میرا نائر کا نام بھی سامنے آیا ہے۔دستاویزات کے مطابق 2009ء میں ان کی فلم مزید پڑھیں

امریکا: امیگریشن پالیسیوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال، شہری سراپا احتجاج

واشنگٹن (اے پی) امریکا بھر میں امیگریشن حکام کی سخت کارروائیوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال جاری ہے۔ مظاہرین نے ’نہ کام، نہ اسکول، نہ خریداری‘ کی اپیل کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف سخت احتجاج مزید پڑھیں

تہران:ایرانی آرمی چیف امیر حاتمی کی امریکا اور اسرائیل کو وارننگ

تہران (غیر ملکی میڈیا) ایرانی آرمی چیف امیر حاتمی نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہائی الرٹ ہیں، دشمن نے کوئی غلطی کی تو نہ صرف خطے بلکہ صہیونی ریاست کی مزید پڑھیں

ایران: دو رہائشی عمارتوں میں دھماکے، 5 افراد جاں بحق، 14 زخمی

تہران/بندر عباس (ایجنسیاں) ایران کے دو شہروں میں رہائشی عمارتوں میں دھماکوں کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ایرانی حکام کے مطابق بندرگاہ بندر عباس میں واقع رہائشی عمارت میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا، مزید پڑھیں

سعودیہ عرب نے بلوچستان میں دہشت گردی کی بھرپور مذمت کردی

ریاض (بیورورپورٹ) سعودی عرب نے بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی بھرپور مذمت کی ہے۔سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کی پرتشدد کارروائیوں پر تشویش ہے اور پاکستانی فورسز دہشت گردی کے خلاف بہترین مزید پڑھیں

امریکا: جیفری ایپسٹن کی ای میلز میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کانام

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکا میں جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹن کی ای میلز میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا نام سامنے آنے پر بھارت میں سیاسی ہلچل مچ گئی ہے۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیراعظم مودی پر شدید مزید پڑھیں

بارش کے دوران خطرناک ڈرائیونگ، شارجہ میں 8 گاڑیاں 60دن کیلئےضبط

شارجہ (نامہ نگار) متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں بارش کے دوران خطرناک کرتب دکھانے پر پولیس نے 8 گاڑیاں ضبط کرکے ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا۔ شارجہ پولیس کے مطابق غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ سے شہریوں کی جان خطرے مزید پڑھیں