پیرس: پاکستان پاسپورٹ پر پابندی کا نوٹیفکیشن ,پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ

پیرس ( ایاز محمود سے)گورنمنٹ آف پاکستان کی طرف سے پاسپورٹ پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری ہوا جس میں کسی بھی ملک میں سیاسی پناہ کے حامل افراد اور اللیگل افراد کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کے خلاف پیرس میں مزید پڑھیں

یونان میں اب ملازمین کو ہفتے میں 5 کے بجائے 6 دن کام کرنا پڑے گا

یونان میں نئے حکومتی اقدام کے تحت اب ملازمین کو ہفتے میں 5 کے بجائے 6 دن کام کرنا پڑے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس پالیسی کا اطلاق 24 گھنٹے کام کرنے والی صنعتوں اور کمپنیوں پر ہو گا۔غیر ملکی مزید پڑھیں

کنزرویٹیو پارٹی کی رہنما و سابق وزیراعظم لز ٹرس بھی اپنی نشست ہار گئیں

کنزرویٹیو پارٹی کی رہنما و سابق وزیراعظم لز ٹرس بھی اپنی نشست ہار گئیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لز ٹرس کو لیبر پارٹی کے ٹیری جیرمی سے 600 ووٹ سے شکست ہوئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سابق وزیراعظم لز ٹرس مزید پڑھیں

برطانیہ کے عام انتخابات میں خواتین امیدواربڑی تعداد میں کامیاب

برطانیہ کے عام انتخابات میں خواتین امیدواروں نے بڑی تعداد میں کامیابی حاصل کرلی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق تقریباً 242 خواتین امیدواروں نے انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔برطانوی عام انتخابات میں پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ مزید پڑھیں

برطانیہ: مسلمان آبادی والے علاقوں میں لیبر پارٹی کے امیدواروں کے ووٹوں میں کمی

برطانیہ کے انتخابات میں لیبر پارٹی جیت تو گئی لیکن وہ مسلمان اکثریت والے علاقوں سے نہ جیت سکی اور نہ ہی زیادہ ووٹ حاصل کرسکی۔برطانوی میڈیا کے مطابق غزہ کے حامی کئی آزاد امیدواروں نے لیبر پارٹی کے امیدواروں مزید پڑھیں

تسلیم کرتا ہوں کہ ہم ڈیلیور نہیں کر پائے، جلد کنگ چارلس کو استعفیٰ پیش کروں گا:رشی سونک

برطانوی وزیرِاعظم رشی سونک نے برطانیہ کے عام انتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہوئےپارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔پارٹی شکست کے بعد رشی سونک نے 10 ڈاوئنگ اسٹریٹ کے باہر الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بھولے بابا نے دوبارہ زندہ کیوں نہیں کیا؟ اہلخانہ کی موت پر بھارتی شخص کا سوال

بھارت میں مذہبی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے اپنے اہلخانہ کی موت کے بعد بھارتی شہری نے بھگوان نما مذہبی شخص سے سوال پوچھ لیا.بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کو ست سنگ پوجا کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 121 مزید پڑھیں

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا مشروط شہریت دینے کا اعلان

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مشروط شہریت دینے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فرماں روا نے متعدد شعبوں میں اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

برطانیہ کو بڑی تبدیلی کی ضرورت ہے،نومنتخب برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ اور نو منتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ ہمارے ملک نے تبدیلی اور قومی تجدید کےلیے فیصلہ کُن ووٹ دیا۔ ہمارے ملک کو بڑی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ سابق برطانوی وزیراعظم مزید پڑھیں