اسرائیل حزب اللّٰہ کے ساتھ جنگ میں دفاعی نظام آئرن بیم کو استعمال نہیں کرسکتا۔ بیروت سے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے پاس فضائی اہداف کی نشاندہی اور تباہ کرنے والا دفاعی نظام انتہائی محدود ہے۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5249 خبریں موجود ہیں
برطانیہ میں لیبر پارٹی کے اقتدار میں آنے پر روس نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیبر پارٹی کی جیت کے بعد بھی برطانیہ دشمن ریاست ہی رہے گی۔ماسکو میں کریملن کی جانب سے جاری ردعمل میں مزید پڑھیں
یورپی یونین نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کو خان یونس سے نکل جانے کے حکم پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا کہ اس فیصلے سے پہلے سے مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری اور شہریوں تک خوراک کی رسائی نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، ایسے میں ایک فلسطینی نوجوان کی تصاویر سامنے آئی ہیں جو بھوک کی وجہ مزید پڑھیں
روس کے مشرقی یوکرین پر حملوں میں 4 افراد ہلاک 23 سے زائد افراد زخمی ہوگئے، روس نے صنعتی علاقے ڈونیٹسک میں پیش قدمی تیز کردی۔روسی حملوں سے کومار قصبے میں 32 سالہ خاتون ہلاک ہوئی، جبکہ 20 افراد زخمی مزید پڑھیں
برطانیہ: عام انتخابات کے نتائج ابھی آرہے ہیں، 650 میں سے 644 نشستوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ لیبر پارٹی 412 سیٹوں کے ساتھ آگے ہے، کنزرویٹو کو 121، لبرل ڈیموکریٹس کو 71، ریفارم پارٹی کو 9 اور دیگر مزید پڑھیں
نو منتخب برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے اپنی کابینہ کو حتمی شکل دینا شروع کردی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریچل ریوز کو وزیر خزانہ تعینات کر دیا، وہ برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ ہوں گی۔اینجلا رائینر کو مزید پڑھیں
امریکی صدر جوبائیڈن کا دوسری مدت کے لیے صدارتی امیدوار کی حیثیت سے دستبردار ہونے کا امکان مسترد کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صدارتی امیدوار کی حیثیت سے گرتی ساکھ کے بعد جوبائیڈن نے ڈیموکریٹ گورنروں سے ملاقات کی مزید پڑھیں
سیرا لیون میں کم عمری میں شادی پر پابندی عائد کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سیرا لیون کے صدر جولیس ماڈا بائیو نے اس حوالے سے بنائے گئے قانونی بل پر دستخط کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئے مزید پڑھیں
غزہ کے شہر خان یونس میں ناصر اسپتال کے قریب عمارت پراسرائیلی حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ برس 7 اکتوبر سے جاری جنگ میں اب تک 37 ہزار مزید پڑھیں
