آسٹریلیا کے ایک گاؤں میں کتوں کو کھانے والے مگر مچھ نے مقامی لوگوں میں خوف پیدا کر دیا تھا جسے لوگوں نے مار دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی آبادی میں دہشت پھیلانے والے اس مگر مچھ کو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6248 خبریں موجود ہیں
امریکی شہری کو قتل کرنے کی ناکام سازش میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کے الزامات پر امریکی سینیٹ میں تشویش پھیل گئی۔ پانچ امریکی سینیٹرز نے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ دیا، جس میں امریکیوں کیخلاف جاری مزید پڑھیں
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 24 سال بعد آج سے شمالی کوریا کا دو روزہ دورہ کریں گے۔کریملن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر پیوٹن شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن سے ملاقات کریں گے، اس دورے مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ جو آج یوکرین میں ہو رہا ہے، وہ ممکنہ طور پر کل مشرقی ایشیا میں بھی ہو سکتا ہے۔ واشنگٹن میں نیٹو سربراہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں انٹونی بلنکن مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گیگ آرڈر کے خلاف اپیل مسترد کردی گئی۔ڈونلڈ ٹرمپ اپنے مقدمے کے بارے میں پبلک میں بات نہیں کرسکیں گے، نیو یارک کی عدالت نے “ٹرمپ گیگ آرڈر چیلنج کیس” چلانے سے انکار کر مزید پڑھیں
یونانی کوسٹ گارڈز پر بحیرہ روم میں درجنوں تارکین وطن کو ہلاک کرنے کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونانی کوسٹ گارڈز تین سال کے عرصے میں بحیرۂ روم میں درجنوں تارکین وطن کی مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی عید قرباں پر بھی غزہ میں جارحیت جاری ہے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نصیرات کیمپ میں اسرائیلی فوج نے بمباری کر کے کم از کم 17 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔اس کے علاوہ اسرائیلی فوج کی مزید پڑھیں
چین کے جنوی ساحلی صوبوں گوانگ ڈونگ اور فوجیان میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 17 لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ گوانگ ڈونگ مزید پڑھیں
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شروع ہونے والے یورو سٹوری (EUROSATORY 2024) عالمی ایونٹ برائے دفاع اور سلامتی میں سعودی عرب بھی شرکت کر رہا ہے۔ اس منصوبے میں سعودی حکومتی ادارہ جنرل اتھارٹی برائے ملٹری انڈسٹریز (GAMI) اور نجی مزید پڑھیں
برطانیہ میں 4 جولائی کو ہونے والے الیکشن کے لیے ووٹ رجسٹرڈ آج رات 12 بجے سے پہلے کروایا جا سکتا ہے، انتخابات کے اعلان کے بعد سے اب تک تقریباً 21 لاکھ افراد نے اپنا ووٹ رجسٹرڈ کروایا ہے۔ مزید پڑھیں
