امریکا کے صدر جو بائیڈن نے ملک کی سپریم کورٹ میں بڑی تبدیلیوں کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن اس بارے میں اپنی تجاویز آئندہ چند ہفتے میں پیش کریں گے، جن میں ججوں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6758 خبریں موجود ہیں
امریکی محکمہ دفاع نے بنوں حملے میں فوجی جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان پینٹاگون میجر جنرل پیٹ ریڈر (Pat Ryder) نے کہا کہ انسداد دہشت گردی کے لیے مزید پڑھیں
دنیا بھر کی طرح امریکا کی ریاست ٹیکساس کے دو بڑے شہروں ہیوسٹن اور ڈیلس کے ڈاؤن ٹاؤن میں نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی لازوال قربانی کی یاد میں یومِ عاشور کے جلوس برآمد کیے گئے۔ مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت کابینہ کے اجلاس میں غزہ میں اسرائیل کی جنگ کے دوران جاری فلسطینیوں کی نسل کشی کی مذمت کی گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق اجلاس میں غزہ میں فوری اور مزید پڑھیں
مسقط کے علاقے وادیٔ کبیر میں مسجد پر حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کر لی۔ ایک روز قبل ہونے والے مسجد حملے میں 4 پاکستانیوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے ہیں۔ عمانی سیکیورٹی حکام مزید پڑھیں
غزہ میں گزشتہ روز 1 گھنٹے میں ہوئے 3 اسرائیلی فضائی حملوں میں 48 افراد شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ سول ڈیفنس ایجنسی نے بتایا ہے کہ ان حملوں میں وسطی غزہ کے علاقے نصیرات میں مزید پڑھیں
بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کے لیے کوٹہ سسٹم کے خلاف پُر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا سے پھوٹنے والی جھڑپوں اور پُرتشدد واقعات میں ہلاک طلبہ کی تعددا 6 مزید پڑھیں
کینیڈین شہر ٹورنٹو میں منگل کو ہونے والی بارش سے 1941ء کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ کینیڈین محکمۂ موسمیات کے مطابق ٹورنٹو میں کل تقریباً 100 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹورنٹو میں ریکارڈ بارشوں سے مزید پڑھیں
ایران نے عمان کی مسجد میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے عمان کی حکومت اور عوام کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں
امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ ذرائع نے بتایا تھا ایران ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کروانے کی سازش کر سکتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی حکام کو ٹرمپ کے قتل کی ایرانی سازش کی انٹیلیجنس معلومات مزید پڑھیں
