سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ عارضی طور پر پاکستان ہاکی تنظیم کے سربراہ مقرر

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان ہاکی تنظیم میں عارضی انتظام نافذ کرتے ہوئے سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی کو عارضی طور پر تنظیم کا سربراہ مقرر کردیا۔چند روز قبل قومی ہاکی مزید پڑھیں

لاہور :سیکریٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد بھی مستعفی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری رانا مجاہد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جسے منظور کرلیا گیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف میں بدانتظامی کے الزامات سامنے آنے کے بعد صورتحال سنگین ہوئی اور مزید پڑھیں

لاہور میں کینیڈین شہری کی زمین پر ناجائز قبضے کا انکشاف

ٹھوکر نیاز بیگ میں بااثر افراد 25 سال سے وسیم شاہ کی اراضی پر قابض، وزیر اعلی پنجاب سے انصاف کی اپیل کینیڈا میں مقیم اوورسیز پاکستانی کی زمین پر ناجائز قبضے کی ایک اور واردات منظر عام پر آگئی۔ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے عمران خان اور بشریٰ کی ضمانت کیخلاف اپیلیں واپس لے لیں

اسلام آباد (آئی این پی) پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کے خلاف دائر اپیلیں واپس لے لیں۔سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت کی طرف سے بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

غزہ امن بورڈ میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف واشنگٹن پہنچ گئے

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ میں شرکت کیلئےامریکا کے دارالحکومت واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق 19 فروری کو ہونے والے افتتاحی اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی شریک ہوں گے۔ دورے کے دوران وزیراعظم مزید پڑھیں

کولمبو :نمیبیا کو شکست، پاکستان سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا

کولمبو (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ICC Men’s T20 World Cup کے 35ویں میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کیلئےکوالیفائی کرلیا۔پاکستان سپر ایٹ مرحلے میں نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور سری لنکا مزید پڑھیں

گانچھے کی طالبات کا عالمی اعزاز، امریکن میتھم اولمپیاڈ میں گولڈ اور سلور میڈل حاصل

گانچھے، گلگت بلتستان (خصوصی رپورٹ) ضلع گانچھے کے دور افتادہ علاقے امیرآباد چھوربٹ سے تعلق رکھنے والی طالبات نے بین الاقوامی سطح پر نمایاں کامیابی حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ قائدِ ملت پبلک اسکول امیرآباد کی طالبہ مزید پڑھیں

لاہور: فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی طالبہ ہاسٹل سے گر کر جاں بحق

لاہور (نمائندہ خصوصی) فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی 22 سالہ طالبہ فریحہ افراہیم ہاسٹل کی تیسری منزل سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔ طالبہ ایم بی بی ایس فائنل ائیر کی اسٹوڈنٹ اور آزاد کشمیر کی رہائشی تھی۔ پولیس مزید پڑھیں