سیلاب کی تباہ کاریاں روکنے کیلئے چھوٹے ڈیم بنا رہے ہیں: علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے میں سیلاب کی تباہ کاریاں روکنے اور پانی کے مؤثر استعمال کیلئےچھوٹے ڈیم تعمیر کیے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ایسوسی ایشن آف بیوروچیفس کے ارکان مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ولادیمیر پیوٹن کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق

بیجنگ(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے بیجنگ میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی شریک تھے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاکستان میں مزید پڑھیں

اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ

اسلام آباد(نامہ نگار)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور اور ملک کے مختلف شہروں میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت مزید پڑھیں

ملتان و جنوبی پنجاب میں سیلابی ریلاداخل، سندھ میں بڑے ریلے کی پیشگوئی

ملتان/بہاولنگر/سکھر (نمائندگان)— دریائے چناب اور ستلج میں آنے والے بڑے سیلابی ریلوں نے جنوبی پنجاب اور سندھ کے کئی اضلاع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، متاثرہ علاقوں میں لاکھوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہوچکے ہیں۔ ملتان: دریائے مزید پڑھیں

کوئٹہ: شاہوانی اسٹیڈیم پر بی این پی-مینگل کی ریلی میں دھماکا، 13 جاں بحق، 30 زخمی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی/اے ایف پی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شاہوانی اسٹیڈیم کے باہر بلوچستان نیشنل پارٹی ( مینگل) کی ریلی میں دھماکا ہوا، جس سے 13 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکا ریلی کے اختتام مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا جاں بحق اسسٹنٹ کمشنر کو اعلیٰ سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے گزشتہ روز انتقال کر جانے والے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان احمد خان کو اعلیٰ سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے سیلاب میں فرائض منصبی ادا کرتے ہوئے جاں مزید پڑھیں

یاسمین راشد نے لاہور ہائیکورٹ میں 9 مئی کے 3 مقدمات میں سزاؤں کیخلاف اپیلیں دائر کردیں

لاہور (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے 9 مئی کے تین مقدمات میں سنائی گئی سزاؤں کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کر دی ہیں۔ یاسمین راشد کی جانب سے مزید پڑھیں

لاہور: راوی کنارے فارم ہاؤس میں سیلاب میں پھنسے 6 شیروں کو ریسکیو کرلیا گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) ملتان روڈ پر راوی کنارے واقع فارم ہاؤس میں سیلابی پانی میں پھنسے 6 شیروں کو ریسکیو کرلیا گیا۔سیکریٹری وائلڈ لائف کی نگرانی میں وائلڈ لائف رینجرز اور ریسکیو فورس نے خصوصی آپریشن کیا، جس میں 4 مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے کلائمٹ ایکشن بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ

پشاور (نامہ نگار) خیبرپختونخوا حکومت نے موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے خطرات سے نمٹنے کیلئےخود مختار کلائمٹ ایکشن بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ترجمان کے مطابق کلائمٹ ایکشن بورڈ 8 انتظامی سیکریٹریوں اور 4 نجی شعبے کے نمائندوں پر مزید پڑھیں