پریس بریفنگ میں بلاول بھٹو نے شازیہ مری کو ٹوک دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پریس بریفنگ کے دوران پارٹی رہنما شازیہ مری کو گفتگو کے دوران ٹوک دیا۔پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ بعض وزرا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو صوبوں مزید پڑھیں

پاکستان کی پلواشہ بشیر نے کینیڈا میں ماسٹرز بیڈمنٹن ٹائٹل جیت لیا

ٹورنٹو (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن پلواشہ بشیر نے کینیڈا میں کھیلی جانے والی کینیڈین ماسٹرز چیمپئن شپ جیت کر ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔پلواشہ بشیر نے 35 پلس ویمن سنگلز مقابلوں کے فائنل میں کینیڈا کی مزید پڑھیں

پاکستان ویمن کا زمبابوے ویمن کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 67 رنز سے شکست

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن ٹیم نے زمبابوے ویمن کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 67 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن نے مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ: نوجوان نے ذاتی طیارہ تیار کر لیا:حکومتی تعاون کی اپیل

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار)ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے میں نوجوان محمد شہزاد نے ذاتی طیارہ تیار کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے حکومت سے تعاون اور حوصلہ افزائی کی اپیل کر دی۔محمد شہزاد کا کہنا ہے کہ اس سے قبل مزید پڑھیں

لاہور: ارشد انصاری کوصحافت میں گرانقدرخدمات پرتمغہ امتیازسے نوازدیاگیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری کو صحافت میں گراں قدرخدمات پراعلیٰ سول اعزازتمغہ امتیازسے نواز دیا گیا۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ایک تقریب کے دوران گورنرہاؤس میں ارشد انصاری کو یہ اعزاز پیش کیا۔قریب میں مزید پڑھیں

بارکھان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک، میجر سمیت 5 جوان شہید

راولپنڈی(آئی ایس پی آر)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے نوشم میں کلئیرنس آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

وینکوور: ویب سمٹ 2026 میں پاکستانی آئی ٹی شعبے کی بھرپور شرکت

وینکوور (نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے شہر وینکوور میں 11 سے 14 مئی تک جاری سالانہ “ویب سمٹ 2026” نمائش میں پاکستان نے اپنی جدید ٹیکنالوجی اور آئی ٹی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے۔ شمالی امریکا کی ٹیکنالوجی مارکیٹ میں اپنی مزید پڑھیں

پنکی کن افراد کو منشیات فراہم کر رہی تھی مکمل رپورٹ دیں: چیئرمین قائمہ کمیٹی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے انمول عرف پنکی کیس کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی اے این ایف کو آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا۔کمیٹی نے ہدایت کی ہے کہ مکمل رپورٹ پیش کی جائے مزید پڑھیں

کراچی:منشیات فروش انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی پولیس کو منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مل گیا۔ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق گزشتہ روز عدالت نے ملزمہ کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی تھی، عدالت کے روبرو مزید پڑھیں

کراچی میں ’کوکین کوئین‘ پنکی گرفتار، منشیات نیٹ ورک چلانے کا الزام

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے منشیات فروشی کے الزام میں ملزمہ انمول عرف پنکی کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزمہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں کوکین سپلائی کرنے والے منظم نیٹ مزید پڑھیں