اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — جماعتِ اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، اسلام آباد ایئرپورٹ پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا، ایئرپورٹ فلسطینی پرچموں سے سج گیا۔ ذرائع مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3319 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں انکشاف کیا ہے کہ افغانستان نے پاکستان میں دہشت گردی کرنے والے عناصر کو اپنے ملک میں بسانے کے لیے 10 ارب روپے طلب کیے تھے، تاہم پاکستان کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) —وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے شہداء نے اپنے خون سے ایک واضح لکیر کھینچ دی ہے، اب وقت آچکا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف ٹھوس اور حتمی فیصلے کیے جائیں۔ وفاقی کابینہ مزید پڑھیں
راولپنڈی( آئی ایس پی آر)خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 پاک فوج کے بہادر جوان شہید ہوگئے جبکہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارٹی میں کسی قسم کا کوئی فارورڈ بلاک نہیں بنا، خیبرپختونخوا میں دو تہائی اکثریت برقرار رہے گی اور عمران خان کی ہدایات کے مطابق مزید پڑھیں
پشاور(ڈان نیوز، نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنا آخری کابینہ اجلاس آج دوپہر دو بجے سول سیکرٹریٹ میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس کے دوران وہ بطور وزیراعلیٰ آخری بار کابینہ کی صدارت کرینگے، کیونکہ انہوں نے گزشتہ روز مزید پڑھیں
راولپنڈی(آئی ایس پی آر، عرب نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی صدارت میں ہونیوالی 272 ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارتی قیادت کے اشتعال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا اور واضح کیا گیا کہ کسی بھی مزید پڑھیں
پشاور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے تصدیق کی ہے کہ علی امین گنڈا پور نے وزارتِ اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ان کی جگہ سہیل آفریدی کو نیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کیا گیا مزید پڑھیں
عمان(ایجنسیاں)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیل کی قید سے رہا کر کے اردن انتقال دے دیا گیا ہے؛ وہ اس وقت عمان میں پاکستان کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نامہ نگار+ایجنسیاں)پاکستان نے امریکا کو نایاب ارضی معدنیات کی پہلی کھیپ بھیج دی ہے، جبکہ حزبِ اختلاف کی جماعت پی ٹی آئی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ ہونے والے معاہدوں کی تفصیلات قوم کے مزید پڑھیں
