افغان فورسز کی سرحدی چوکیوں پر فائرنگ، پاکستان کا جوابی حملہ، دہشت گرد کیمپس تباہ

پشاور+انگور اَڈہ(ایجنسیاں)پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے مبینہ طور پر بلااشتعال فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جس کے جواب میں پاک فوج نے متعدد سرحدی مقامات پر مؤثر اور شدید جوابی کاروائیاں کیں۔ اس صورتحال کے دوران مزید پڑھیں

امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور(نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں)امیربالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا ، ملزم کو انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار کر کے کراچی لایا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی مزید پڑھیں

سیاسی جماعتیں سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے سے روکیں: سینیٹر پرویز رشید

اسلام آباد(نامہ نگار)سینیٹر پرویز رشید نے سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ بننے سے روکنے کیلئے سیاسی جماعتوں سے کوشش کرنے کی اپیل کر دی۔پرویز رشید نےٹی وی پروگرام میں گفتگو میں کہا کہ دہشت گردوں کے خاتمے کی کارروائی کیلئے مزید پڑھیں

تحریک لبیک کا لاہور سے مارچ شروع، پولیس سے جھڑپیں، ایک ہلاک، متعدد زخمی

لاہور / اسلام آباد / راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں)تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے لاہور سے اپنے احتجاجی مارچ کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد اسلام آباد پہنچ کر امریکی سفارتخانے کے باہر اسرائیل مخالف مظاہرہ کرنا مزید پڑھیں

ڈیرہ اسمٰعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ، جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسمٰعیل خان (نمائندہ خصوصی)ڈیرہ اسمٰعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر خودکش حملہ ہوا ہے، جہاں بھارتی ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تین دہشت گرد مزید پڑھیں

ریاست کسی فرد واحد کی خواہش پر قربان نہیں ہوسکتی:ڈی جی آئی ایس پی آر

پشاور (نمائندہ خصوصی) — پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت جگہ دی گئی، جس کے نتیجے مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کے مارچ کو محدود رکھنے کی کوشش سے لاہور میں کشیدگی، جڑواں شہروں میں موبائل انٹرنیٹ بند

لاہور (نمائندہ خصوصی) — تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے دارالحکومت کی جانب مجوزہ مارچ کو روکنے کی کوششوں کے باعث جمعرات کے روز لاہور میں کشیدگی دیکھی گئی، جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل مزید پڑھیں

سی ایس ایس امتحان 2024 کیلئے اسامیوں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(نامہ نگار) فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس امتحان 2024 کیلئے اسامیوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق، مختلف وفاقی محکموں اور اداروں مزید پڑھیں

تحریک لبیک نے احتجاج کیلئےاجازت نہیں لی: طلال چوہدری

اسلام آباد(نامہ نگار) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتہاپسندانہ اور منفی سیاست کی کوئی جگہ نہیں، اور تحریک لبیک پاکستان (TLP) نے احتجاج کیلئے حکومت سے اجازت حاصل نہیں کی۔ پارلیمنٹ کے باہر مزید پڑھیں

تحریکِ لبیک پاکستان کی‘اینٹی اسرائیل ریلی’ کیخلاف لاہور پولیس کاآپریشن

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریکِ لبیک پاکستان (TLP) کے حامیوں اور پنجاب پولیس کے درمیان بدھ کی شب شدید تصادم ہوا جب پارٹی کے رہنما سعد حسین رضوی کی گرفتاری کیلئے پولیس نے لاہور کے سکیم موڑاوریتیم خانہ کے علاقے میں کارروائی مزید پڑھیں