نیب کو ماضی میں سیاسی انجینئرنگ کیلئے استعمال کیا جاتا رہا:بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کو ماضی میں سیاسی انجینئرنگ کیلئے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا مزید پڑھیں

مانچسٹر میں بین المذاہب افطار ڈنر،ڈاکٹر محمد فیصل کا کمیونٹی اتحاد پر زور

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے معروف پاکستانی تاجر ہارون افضال کتّانہ کی میزبانی میں مانچسٹر میں منعقدہ بین المذاہب افطار ڈنر میں شرکت کی۔ افطار ڈنر میں برطانیہ کی سابق ڈپٹی پرائم منسٹر انجیلا رینر، لارڈ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی فلسطینی اور بحرینی وزرائے خارجہ سے ملاقات، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

جدہ (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر فلسطین کی وزیر خارجہ ڈاکٹر ورسن آغابیکیان شاہین سے ملاقات کی۔ اسحاق ڈار نے فلسطینی عوام کے مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتخانہ کی ایران سے واپسی میں 9 شہریوں کی مدد، 8 کیلئے سفر ی انتظامات

اسلام آباد/آستارا، آذربائیجان (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے سفارت خانے کی ٹیم نے ایران-آذربائیجان آستارا زمینی بارڈر پر 9 پاکستانی شہریوں کی واپسی میں مدد فراہم کی۔سفارت خانے نے آج ان پاکستانیوں کی ایران سے محفوظ انخلاء میں معاونت کی، جنہوں مزید پڑھیں

گلاسگو:قونصل جنرل ثمر جاوید کی عراق کے نومنتخب قونصل جنرل سے ملاقات

گلاسگو (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے قونصل جنرل ثمر جاوید نے اسکاٹ لینڈ میں جمہوریہ عراق کے نومنتخب قونصل جنرل اوس ایاد ابراہیم سے خیرسگالی ملاقات کی۔ گلاسگو میں پاکستانی اور عراقی کمیونٹیز کی بڑی تعداد کی موجودگی کے پیش نظر مزید پڑھیں

نیویارک:قونصل جنرل پاکستان کی وومن ٹو وومن فورم کی قیادت سے ملاقات

نیویارک (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے قونصل جنرل نیویارک عامر احمد اتوزئی نے نیو جرسی میں قائم غیر منافع بخش تنظیم وومن ٹو وومن فورم کی صدر نصرت سہیل اور نائب صدر غزل رحمان سے ملاقات کی۔وفد نے قونصل جنرل کو مزید پڑھیں

ٹورنٹو :پی ڈی اے سی کنونشن 2026 میں پاکستان کی نمایاں شرکت

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے پراسپیکٹرز اینڈ ڈیولپرز ایسوسی ایشن آف کینیڈا (PDAC) 2026 کنونشن میں بھرپور اور مؤثر شرکت کرکے عالمی معدنی صنعت میں اپنی موجودگی کا مضبوط اظہار کیا ہے۔ یہ عالمی سطح پر معدنی تلاش اور کان مزید پڑھیں

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں: اوگرا

اسلام آباد (نامہ نگار) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں۔ترجمان اوگرا کے مطابق شہری افواہوں پر توجہ نہ دیں اور صرف سرکاری ذرائع سے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

ضرب للحق میں کامیابی پر پاک فوج کو خراج تحسین، غیر قانونی افغان باشندوں کے انخلا پر پیش رفت کا جائزہ ملکی دفاع کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنیوالے کرنل گل فراز و دیگرشہدا کو خراج عقیدت چینی باشندوں کی مزید پڑھیں

آپریشن غضب للحق میں 481 افغان طالبان ہلاک، 696 زخمی: وزیر اطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے دوران پاکستان کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک جبکہ 696 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ وزیر اطلاعات نے مزید پڑھیں