وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی ٹیم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صنم جاوید کو کل ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1196 خبریں موجود ہیں
قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم نے دونوں کو گرفتار کیا۔ذرائع نے بتایا کہ نیب نے مزید پڑھیں
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سینئر رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان چھوٹے میاں کو مشورہ دے چکے تھے کہ پنگا مت لو۔اسلام آباد سے جاری بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے مزید پڑھیں
آزاد حیثیت میں جیتنے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو سنی اتحاد کونسل میں کس نے شامل کروایا، پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بتا دیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وہ اس فیصلے کی ذمہ داری لیتے ہیں، شمولیت کا مزید پڑھیں
لاہور:محکمہ صحت پنجاب نے گھیرا تنگ کرتے ہوئے سروسزاسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کو ایڈہاک ختم ہونے پر اسپتال سے فارغ کر دیا۔ ایم ایس سروسز اسپتال نے ایڈہاک ختم ہونے پر متعدد ڈاکٹرز کو اسپتال سےفارغ کر دیا۔ چیئرمین وائےڈی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے کو حکومت کے خلاف سازش نہیں کہہ سکتے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے مزید پڑھیں
اسلام آباد سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان نے اہم کیس کے فیصلے پر ردعمل مزید پڑھیں
اسلام آباد: مخصوص نشستوں سے متعلق اہم کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے ردعمل کا اظہار کر دیا گیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن نے کبھی نہیں کہا کہ پی ٹی آئی سیاسی پارٹی نہیں ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد: اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی ہدایت پر شیر افضل مروت کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل کر دی گئی۔ بانی پی ٹی آئی نے پارٹی قیادت کو پارٹی پالیسی کی خلاف مزید پڑھیں
لاہور : مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کی تعداد 106 سے بڑھ کر 135 تک جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے قومی و صوبائی مزید پڑھیں