لاہور: کاہنہ میں طالبات نے اپنے نامعلوم ساتھیوں سمیت نجی کالج پرحملے کردیا، جبکہ پرنسپل کو بھی بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا۔ طالبات کی ساتھیوں سمیت حملے کی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے جس میں واضح دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1196 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافے کی حکومتی درخواست منظور کرلی۔ نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کے یکساں ٹیرف کا فیصلہ جاری کردیا جس کے بعد گھریلو صارفین کے مزید پڑھیں
صدر آل پاکستان انجمن تاجران نے کہا ہے کہ حکومت بجلی کے بلوں میں کیا گیا ظلمِ عظیم واپس لے، محرم کے بعد احتجاج کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ کا کہنا تھا کہ محرم الحرام مزید پڑھیں
بجلی کے گھریلو صارفین پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا۔ نیپرا نے گھریلوصارفین پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لگانےکی منظوری دیدی جب کہ دیگر کیٹگریز کے صارفین کےلیے فکسڈ چارجز میں 184 فیصد تک اضافہ بھی منظور مزید پڑھیں
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چینی شہریوں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کابینہ اجلاس میں وزراء پر برہم ہوگئے، 3 ماہ میں معاملات سیدھے کرنے کا ہدف دیتے ہوئے کہا کہ کسی نے سستی سے کام لیا تو برداشت نہیں کروں گا، کمر کس لیں، پاکستان کے مسائل کو مزید پڑھیں
اسلام آباد میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے چینی سفیر نے ملاقات کی ۔ وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں سی پیک کےجاری اور فیز ٹو کے آئندہ منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔ اس مزید پڑھیں
اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیراعلیٰ اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کو ایک بار پھر طلب کرلیا۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے پرویز الہٰی کی طلبی کے حوالے سے نوٹس جاری کیا ہے، جس کے مطابق مزید پڑھیں
جماعت اسلامی نے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) سے معاہدوں پر نظرثانی اور بلوں میں سلیب سسٹم کے خاتمے کا مطالبہ کردیا ہے۔ لاہور میں لیسکو ہیڈ کوارٹر کے باہر دھرنے سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے قانونی طور پر مقیم ساڑھے 14 لاکھ افغان مہاجرین کی مدت رہائش میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دے دی ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ نے پاکستان مزید پڑھیں