کینین ہائی کورٹ نے ارشد شریف کا قتل غیرقانونی قرار دے دیا

کینین ہائی کورٹ نے ارشد شریف کا قتل غیرقانونی قرار دے دیا.عدالت نے ریاست کو پاکستانی صحافی ارشد کے اہل خانہ کو 10 ملین معاوضہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔کجیاڈو میں ہائی کورٹ نے مقتول پاکستانی صحافی ارشد شریف مزید پڑھیں

شہباز شریف کا فلسطین میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ آستانا میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہوا مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈیلرز ایسو سی ایشن عبدالسمیع خان گروپ نے کل سے ہڑتال کا اعلان کردیا

پیٹرولیم ڈیلرز ایسو سی ایشن عبدالسمیع خان گروپ نے کل سے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ، چیئرمین ایف بی آر، چیئرمین اوگرا سے ملاقاتیں ہوئیں، حکومت کے ساتھ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی روٹی، آٹے سے بنی اشیاء کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پورے صوبے میں روٹی، آٹے اور آٹے سے بنی اشیاء کی قیمتوں کو سختی سے برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ آٹے کی قیمت میں کمی کا پورا فائدہ مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت زیادہ ہے، ڈیڑھ سال بعد سستی بجلی فراہم کرنے کی پوزیشن میں آئیں گے: اویس لغاری

وزیر توانائی اویس لغاری نے اعتراف کیا ہے کہ بجلی کی قیمت زیادہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک سے ڈیڑھ سال میں اصلاحات کے بعد سستی بجلی فراہم کرنے کی پوزیشن میں آئیں گے۔ سینیٹ میں خطاب کرتے مزید پڑھیں

بجلی کے نرخ میں اضافہ مسترد، اشرافیہ کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے:تحریک انصاف

تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخ میں اضافہ مسترد کر دیا۔ ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ ملک پر قابض مینڈیٹ چور حکومت ہر لحاظ سے عوام دشمن حکومت ہے۔ ترجمان نے کہا کہ اس حکومت مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم کو فی الفور غیرقانونی قید سے رہا کیا جائے، ترجمان پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ سابق وزیراعظم کو فی الفور غیرقانونی قید سے رہا کیا جائے۔ انکا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جانب سے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کی تردید

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جانب سے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کی تردید کی گئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے خط لکھنے کی ٹوئٹ کو جھوٹ قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا مزید پڑھیں

داؤدی بوہرہ برادری کے روحانی پیشوا مفضل سیف الدین کراچی پہنچ گئے

داؤدی بوہرہ برادری کے روحانی پیشوا مفضل سیف الدین کراچی پہنچ گئے۔کراچی ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مفضل سیف الدین کا استقبال کیا۔ سیدنا مفضل سیف الدین محرم الحرام کے سالانہ اجتماع عشرہ مزید پڑھیں