فیصل واوڈا کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا نہیں کہا تھا، جسٹس اطہر من اللّٰہ

جسٹس اطہر من اللّٰہ نےکہا ہے کہ انہوں نے فیصل واوڈا کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا نہیں کہا تھا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللّٰہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کے نام خط لکھ دیا۔ رجسٹرار مزید پڑھیں

چین نے ہمیں بلینک چیک دیا ہے حالات ٹھیک نہ ہوئے تو وہ پیچھے ہٹ جائے گا، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایک اناڑی نے سی پیک ون کا بیڑہ غرق کیا، اب چین دوبارہ تعاون کیلئے تیار ہے، چین نے ہمیں بلینک چیک دیا ہے اگر ہمارے حالات مزید پڑھیں

عزم استحکام آپریشن کا غلط تاثرلیا گیا، کسی کو گھروں سے نہیں نکالا جائے گا، سیکیورٹی ذرائع

عزم استحکام آپریشن کا غلط تاثر لیا گیا۔ کوئی آپریشن ہوگا نہ ہی کسی کو گھروں سے نکالا جائے گا۔ پشاور سے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق عزم استحکام کے تحت دہشتگردی کی روک تھام کے لیے کثیرالجہتی پالیسی ترتیب دی مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کی فضل الرحمان کے ساتھ اتحاد کی مخالفت

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اتحاد کی مخالفت کردی۔ گفتگو کرتے ہوئے حامد رضا نے کہا کہ عمر ایوب نے ذاتی کیسز کا سامنا کرنے کیلئے پارٹی مزید پڑھیں

پاکستان نے امریکا میں اپنے سفیر مسعود خان کو ہٹاکر رضوان سعید کو نیا سفیر تعینات کردیا

پاکستان نے امریکا میں اپنے سفیر مسعود خان کو ہٹاکر رضوان سعید کو نیا سفیر تعینات کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں تعینات پاکستان کے مستقل مندوب کی جگہ نئے ایڈیشنل مندوب عاصم مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور

امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی۔دو دن قبل امریکی ایوان نمائندگان میں بھاری اکثریت سے منظور قرارداد میں پاکستان کے 8 فروری کے الیکشن کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں