پشاور(بیورورپورٹ)خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کیلئےکاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کی آج آخری تاریخ تھی، مگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض اراکین نے وقت گزرنے کے باوجود دستبرداری اختیار نہیں کی، جس سے پارٹی کیلئےممکنہ اندرونی چیلنجز سامنے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3107 خبریں موجود ہیں
پشاور(بیورورپورٹ)خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر نامزد 25 ارکان نے آج گورنر ہاؤس پشاور میں ایک پروقار تقریب کے دوران حلف اٹھا لیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نومنتخب خواتین اور اقلیتی ارکان سے آئینی اور پارلیمانی حلف لیا۔ مزید پڑھیں
کوئٹہ(نامہ نگار)بلوچستان میں غیرت کے نام پر ہونے والا ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ اس وقت منظرعام پر آیا جب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو مسلح مزید پڑھیں
بارسلونا (نمائندہ خصوصی)یورپ کے مختلف ممالک کے دوروں کے سلسلے میں وزیرِ مملکت برائے سمندر پار پاکستانی و انسانی وسائل کی ترقی جناب عون چوہدری نے 19 جولائی 2025 کو قونصل خانہ پاکستان بارسلونا کا سرکاری دورہ کیا۔ قونصل جنرل مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد میں منعقدہ دو روزہ موٹاپے کے انتظام سے متعلق ورکشاپ میں ماہرین نے اس بات پر زور دیا کہ صحت مند معاشرہ تشکیل دینے کیلئےموٹاپے پر قابو پانا نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے صحت مزید پڑھیں
ہنگو، خیبرپختونخوا(نامہ نگار)خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو کے علاقے زرگری شناواری میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کے دوران 9 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جب کہ ڈی پی او ہنگو خالد خان، دوآبہ کے ایس ایچ مزید پڑھیں
مالاکنڈ(نامہ نگار)خیبرپختونخوا کے ضلع مالاکنڈ میں پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے مشترکہ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی اور 8 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ درگئی تحصیل کے علاقے مہردے مزید پڑھیں
پشاور(نامہ نگار)خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کیلئےامیدواروں کے دستبردار نہ ہونے پر حکومت اور اپوزیشن نے بلامقابلہ انتخابات نہ ہونے کی صورت میں بھی 6،5 کے فارمولے پر عمل جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات کیلئے حکومت مزید پڑھیں
نیویارک(جہانگیر لودھی سے)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 21 جولائی (اتوار) کو آٹھ روزہ دورۂ امریکہ کے لیے نیویارک پہنچیں گے۔ یہ ان کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے کے بعد پہلا سرکاری دورہ ہوگا، مزید پڑھیں
نیویارک / اسلام آباد(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)پاکستان نے شام پر اسرائیلی حملوں کو غیر ذمہ دارانہ، اشتعال انگیز اور بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مزید پڑھیں
