نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار 8 روزہ دورے پر نیویارک پہنچیں گے

نیویارک(جہانگیر لودھی سے)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 21 جولائی (اتوار) کو آٹھ روزہ دورۂ امریکہ کے لیے نیویارک پہنچیں گے۔ یہ ان کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے کے بعد پہلا سرکاری دورہ ہوگا، مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں پاکستان کی شام کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

نیویارک / اسلام آباد(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)پاکستان نے شام پر اسرائیلی حملوں کو غیر ذمہ دارانہ، اشتعال انگیز اور بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مزید پڑھیں

76 ممالک میں 21 ہزار 406جبکہ سعودی عرب میں سب سے زیادہ پاکستانی قید

اسلام آباد(نامہ نگار)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر کے 76 ممالک میں 21 ہزار 406 پاکستانی شہری مختلف الزامات میں قید ہیں، جن میں سب سے زیادہ تعداد سعودی عرب میں ہے۔ اسلام مزید پڑھیں

سینیٹ ٹکٹوں پر اختلافات برقرار، گنڈاپور اور ناراض رہنماؤں کے مذاکرات ناکام

پشاور (نامہ نگار) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور سینیٹ ٹکٹوں سے نظر انداز کیے گئے پارٹی رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی کسی نتیجے کے بغیر ختم ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق، تحریک انصاف مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں تعینات سری لنکا کی نئی سفیر کا پاکستانی سفارتخانہ ابوظہبی کا دورہ

ابوظہبی (نمائندہ خصوصی)متحدہ عرب امارات میں سری لنکا کی نئی تعینات کردہ سفیر ڈاکٹر اروشا کورے نے حال ہی میں ابوظہبی میں پاکستان کے سفارت خانے کا دورہ کیا، جہاں اُنہوں نے پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی سے ملاقات مزید پڑھیں

بلاسفیمی کیس، پُراسرار کردار کومل اسماعیل (ایمان) غائب: ایف آئی اے

اسلام آباد(نامہ نگار)اکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے حکام نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا ہے کہ بلاسفیمی کے مقدمات میں مبینہ طور پر لڑکوں کو پھنسانے والی کومل اسماعیل (پُراسرار ایمان) غائب ہو گئی ہیں۔ منگل مزید پڑھیں

حکومت و اپوزیشن میں اتفاق:پنجاب اسمبلی کےمعطل ارکان کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل

لاہور (وقائع نگار خصوصی) پنجاب اسمبلی میں معطل اپوزیشن ارکان کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کے 26 معطل ارکان سے متعلق نااہلی کے معاملے پر فریقین کے درمیان مزید پڑھیں

لاہور: داڑھی پر ڈیزائننگ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور(وقائع نگار خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن صوبائی اسمبلی رخسانہ کوثر نے داڑھی پر کسی بھی قسم کی ڈیزائننگ کروانے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ داڑھی خاتم النبیین مزید پڑھیں

پنجاب میں طوفانی بارشیں، راولپنڈی و چکوال میں ہنگامی صورتحال، 63 افراد جاں بحق

لاہور،راولپنڈی(نمائندگان+ایجنسیاں)پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں نے شدید تباہی مچائی، راولپنڈی، چکوال، جہلم اور دیگر اضلاع میں ندی نالے بپھر گئے۔ صرف 24 گھنٹوں میں مختلف حادثات میں 63 افراد جاں بحق اور 290 سے زائد زخمی ہو گئے۔ راولپنڈی میں مزید پڑھیں

پنجاب: شدید بارشوں سے 24 گھنٹوں میں 28 افراد جاں بحق:دریاؤں میں سیلابی خطرات

لاہور( نمائندہ خصوصی)پنجاب میں مون سون بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28 افراد جاں بحق اور 90 سے زائد زخمی ہو گئے، ریسکیو اور پی ڈی ایم اے حکام نے شہریوں کو مزید بارشوں، مزید پڑھیں