خیبرپختونخوا کے عوام مریم نواز جیسی ویژنری وزیراعلیٰ کے منتظر ہیں: عظمیٰ بخاری

کے پی کے میں اربوں کے سکینڈلز روز کا معمول بن چکے، عوام گنڈا پور کی کارکردگی سے سخت مایوس ہیں: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس لاہور :وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے مزید پڑھیں

قلات: مسافر کوچ پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 جاں بحق، 7 زخمی

قلات+کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے نیمرغ میں نامعلوم مسلح افراد نے کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ واقعے مزید پڑھیں

بلوچستان: آواران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، تین دہشت گرد ہلاک، میجر رب نواز شہید

راولپنڈی(آئی ایس پی آر)بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں چلنے والی دہشت گرد تنظیم “فتنہ الہندوستان” کے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں میجر مزید پڑھیں

برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز پر عائد پانچ سالہ پابندیاں ختم کر دیں

لندن( نمائندہ خصوصی)برطانیہ نے پاکستان کی ایوی ایشن صنعت میں بہتری کے بعد پاکستانی ایئرلائنز پر عائد پانچ سالہ پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ اب پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئرلائنز برطانیہ میں دوبارہ پروازیں چلانے کی درخواست دے مزید پڑھیں

یونان سے غیر قانونی طور پر داخل ہونیوالے پاکستانی شہریوں کی ملک بدری جاری

ایتھنز(نمائندہ خالد مغل)یونان کی ہیلینک پولیس نے یورپی بارڈر ایجنسی “فرونٹیکس” کے اشتراک سے ایک خصوصی پرواز کے ذریعے 40 پاکستانی اور 10 جارجیائی شہریوں کو ملک بدر کر دیا۔ ان افراد کی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکی تھیں۔ مزید پڑھیں

صدرِ مملکت زرداری سے شہباز شریف کی ملاقات، ملکی استحکام کیلئے مل کر کام کرنے کا اعادہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملاقات میں ملکی استحکام، ترقی اور خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

پاکستان اور اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن میں 513 ملین ڈالر فنانسنگ کا معاہدہ طے پا گیا

جدہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک گروپ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن (آئی ٹی ایف سی) کے درمیان 513 ملین امریکی ڈالر کی فنانسنگ کا معاہدہ طے پا گیا ہے، جو پاکستان کی توانائی کی اہم ضروریات مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر نیویارک پہنچ گئے، دورہ خفیہ رکھا جا رہا ہے: ذرائع

نیویارک(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایک نجی اور خفیہ نوعیت کے دورے پر نیویارک پہنچ گئے ہیں۔باوثوق ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو تقریباً دس روز امریکہ میں قیام کرینگے اور سوموار کے روز واشنگٹن روانہ ہونے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی لندن میں لارڈ واجد خان سے ملاقات

لندن(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے لندن میں برطانوی وزیر ہاؤسنگ، کمیونیکیشن و لوکل گورنمنٹ لارڈ واجد خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری، شہری ترقی، اور تارکین وطن کے کردار پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

90 روزہ تحریک کا آغاز ہوچکا، آر یا پار کرینگے، بات فیصلہ سازوں سے ہوگی: علی امین گنڈاپور

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی 90 روزہ تحریک کا آغاز ہو چکا ہے، جو عمران خان کی رہائی اور آئین کی بالادستی کیلئے “آر یا پار” کی بنیاد پر چلائی مزید پڑھیں