’5 اگست کے مقابلے میں 90 دن کا پلان کہاں سے آیا؟‘ عالیہ حمزہ ملک کاسوال

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ ملک نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے اعلان کردہ 90 روزہ احتجاجی تحریک پر سوالات اٹھاتے ہوئے اسے اندرونی سطح پر غیر واضح قرار دیا مزید پڑھیں

راولپنڈی: لاہور جانے والی بس کو چکری انٹرچینج پر حادثہ، 5 مسافر جاں بحق، 28 زخمی

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی)راولپنڈی سے لاہور جانے والی مسافر بس چکری انٹرچینج کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 28 افراد زخمی ہو گئے۔ موٹروے پر مزید پڑھیں

اپوزیشن کے 26 اراکین کی معطلی کا معاملہ، پنجاب اسمبلی میں بڑا بریک تھرو سامنے آگیا

لاہور( نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 معطل اراکین کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ دونوں فریقین متعدد معاملات پر متفق ہو گئے ہیں، جب کہ آئندہ چند روز مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اپنے 5 اراکین اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے 5 اراکین قومی اسمبلی کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکال دیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں

اسلام آباد کی عدالت نے مزید 5 یوٹیوب چینلز کی بندش کا حکم معطل کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے یوٹیوب پر سرگرم مزید پانچ صحافیوں کے چینلز کی بندش سے متعلق حکم معطل کر دیا۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد عبوری ریلیف دیتے ہوئے ایف آئی اے کی استدعا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی قافلہ لاہور پہنچ گیا، شاہدرہ سے یاسر گیلانی سمیت 4 کارکنان گرفتار

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا قافلہ اسلام آباد سے لاہور پہنچ گیا، تاہم قافلے کے پہنچنے سے قبل ہی لاہور کے علاقے شاہدرہ سے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائی کیلئے 90 دن کی تحریک کا الٹی میٹم: علی امین گنڈاپور

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے ہمراہ لاہور میں پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کی رہائی کیلئے90 دن کی احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں تبدیلی پی ٹی آئی کے اندر سے آنی چاہیے، اپوزیشن سے نہیں: مولانا فضل الرحمٰن

پشاور (نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سیاسی تبدیلی کی ضرورت ہے مگر یہ تحریک انصاف کے اندر سے آنی چاہیے، اپوزیشن کی جانب سے حکومت گرانا مناسب راستہ نہیں۔ مزید پڑھیں

جکارتہ :آسیان ریجنل فورم میں بھارت کے بے بنیاد الزامات پر پاکستان کا مؤثر جواب

جکارتہ (نمائندہ خصوصی)آسیان ریجنل فورم کے 32ویں اجلاس میں بھارت کے بے بنیاد الزامات پر پاکستان نے بھرپور اور دو ٹوک جواب دیتے ہوئے بھارت کی دوہری پالیسیوں، ریاستی دہشت گردی، مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین مزید پڑھیں