“اگلے مالی سال میں بلوچستان کیلئے 250 ارب روپے مختص، ترقی اور بدامنی ایک ساتھ نہیں چل سکتے” کوئٹہ(نامہ نگار)وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے بلوچستان گرینڈ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ مالی سال مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3110 خبریں موجود ہیں
لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر ایک بار پھر ازدواجی زندگی کے سفر کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق، جنید صفدر کی منگنی سابق وزیراعظم محمد نواز شریف مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس ریٹائرڈ جواد ایس خواجہ نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایک اہم آئینی نظرثانی درخواست دائر کی ہے جس میں 7 مئی 2025 کو سپریم کورٹ کے سات رکنی بینچ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے دو معزز ججز، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس نعیم اختر افغان نے سویلین شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اکثریتی فیصلے سے اختلاف کر دیا مزید پڑھیں
لاہور: (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ دوبارہ طے ہوگیا۔ذرائع کے مطابق جنید صفدر کا رشتہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے عزیزوں میں طے ہوا ہے. جنید کا جس فیملی مزید پڑھیں
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے اضلاع شمالی وزیرستان (شوال) اور چترال میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 7 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، جبکہ دہشت گردوں کی شدید فائرنگ کے مزید پڑھیں
راولپنڈی(آئی ایس پی آر)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع لورالائی اور کیچ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر دو اہم کارروائیاں کیں، جن کے دوران بھارتی سرپرستی میں مزید پڑھیں
پشاور (نامہ نگار)خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں، جھکڑوں اور آندھی کے باعث پیش آنے والے افسوسناک حادثات میں ماں بیٹی سمیت 4 قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں جبکہ 10 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج ایک اہم خطاب میں مسئلہ کشمیر، قومی سلامتی، تعلیم اور بھارت کی مداخلت سے متعلق دوٹوک اور پُرعزم مؤقف اختیار کیا۔ انہوں نے کہا”بھارت جان لے، پاکستان مزید پڑھیں
کویت سٹی(نامہ نگار)کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی اور پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور کمرشل ویزوں کا اجرا شروع کردیاگیاہے. ذرائع کے مطابق اہم خلیجی ملک کویت نے بڑا قدم مزید پڑھیں
