6 کینالز منصوبے کیخلاف سندھ کے مختلف شہروں میں پیپلزپارٹی کی مشعل بردار ریلیاں

کوٹری(نامہ نگار)سندھ کے مختلف شہروں میں دریائے سندھ پر 6 کینالوں کے منصوبے کے خلاف احتجاجی مشعل بردار ریلیاں نکالی گئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے مطابق سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی قیادت میں دریائے سندھ مزید پڑھیں

گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات،صوبائی اسمبلی کےاسپیکر کیخلاف کارروائی کا امکان

راولپنڈی(نامہ نگار)بانی پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ملاقات کے بعد صوبائی کابینہ میں ردوبدل اور اسپیکر کے خلاف کارروائی کا امکان ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں

ویانا، آسٹریا :اقوام متحدہ میں جشن” نوروز ” کی تقریب

ویانا ،آسٹریا (نمائندہ خصوصی)نوروز کا مطلب فارسی میں ‘نیا دن’ ہے اور ایران میں سال کا سب سے اہم تہوار ہے۔ یہ مشرق وسطیٰ، وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، بلقان اور مشرقی افریقہ کے متعدد دیگر ممالک میں بھی منایا جاتا مزید پڑھیں

بلوچستان:سردار اختر مینگل آج احتجاج کے اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے

کوئٹہ(نامہ نگار)بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل آج احتجاج کے اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے. رائٹس ایکٹوسٹس کی حالیہ گرفتاریوں کیخلاف ان کا احتجاج کو چھ روز ہوگئے ہیں۔گزشتہ روز حکومتی وفد اور سردار مزید پڑھیں

اخترمینگل سے مذاکرات کیلئے بلوچستان حکومت کاوفددھرنے میں پہنچ گیا

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)حکومت بلوچستان کا وفد بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی ) مینگل کے سربراہ سے مذاکرات کیلئے دھرنے میں پہنچ گیا، اختر مینگل کا کہنا ہے کہ دھرنا زیر حراست بلوچ خواتین اور بیٹیوں کیلئے ہے اور ان مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری طبیعت خراب ہونے پر نوابشاہ سے کراچی منتقل

کراچی(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے جس کے باعث انہیں نوابشاہ سے کراچی منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف زراری کی طبیعت گزشتہ رات خراب ہوئی تھی جس کے بعد انہیں کراچی مزید پڑھیں

بلوچستان: اختر مینگل اور حکومتی وفد میں مذاکرات ناکام، لکپاس میں دھرنا جاری

کوئٹہ(نامہ نگار)سردار اختر مینگل اور حکومتی وفد کے درمیان مذاکرات اتوار کے روز ناکام ہوگئے، بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی-ایم) کے رہنما نے اپنے مطالبات پورے ہونے تک لکپاس میں دھرنا ختم کرنے سے انکار کردیا۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

“حکومتی ڈیڈ لائن ختم”: اسلام آباداور راولپنڈی،افغان شہریوں کیلئےنو گو ایریا قرار

افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز (اے سی سی) کے ملک چھوڑنے کی حکومتی ڈیڈ لائن آج ختم ہو گئی ہے، جڑواں شہروں میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث کسی بھی مزید پڑھیں

ملک بھر میں عیدالفطر پر مذہبی جوش و خروش، نماز کے اجتماعات، ملکی سلامتی کیلئے دعائیں

لاہور(نیوزڈیسک)ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے، اسلام آباد، لاہور پشاور، کوئٹہ اور کراچی سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات ہوئے، ان اجتماعات میں بڑی مزید پڑھیں

بلوچستان:رات کو اہم سڑکوں پر مسافر بسوں سمیت پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد

کوئٹہ (نامہ نگار)بلوچستان حکومت نے صوبے میں امن و امان کی خراب صورتحال کے پیش نظر رات کے اوقات میں مسافر بسوں سمیت دیگر پبلک ٹرانسپورٹ کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی، یہ اقدام بلوچستان میں دہشت گرد مزید پڑھیں