ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو شکست دے دی

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم نے 148 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا، فہیم اشرف کی جارحانہ مزید پڑھیں

اسلام آباد حملہ: امریکا، برطانیہ، روس اور سعودی عرب سمیت کئی ممالک کی مذمت

اسلام آباد(ایجنسیاں)امریکا، برطانیہ، روس، سعودی عرب، ترکیہ، آسٹریلیا اور جرمنی سمیت متعدد ممالک نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے اور متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو مزید پڑھیں

اسلام آباد دھماکا: پشاور میں خودکش حملہ آور کے گھر پر چھاپا، 2 بھائی اور ایک خاتون گرفتار

پشاور/اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائیاں تیز کرتے ہوئے پشاور میں مبینہ خودکش حملہ آور کے گھر پر چھاپا مارا، جہاں سے اس کے دو بھائیوں اور ایک خاتون کو مزید پڑھیں

قونصل خانہ پاکستان شکاگو میں یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پرسیمینار کا انعقاد

شکاگو(نمائندہ خصوصی)قونصل خانہ پاکستان، شکاگو میں یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں کمیونٹی رہنماؤں، کشمیری کارکنوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سمیت بڑی تعداد میں افراد نے شرکت کی۔ سیمینار میں مزید پڑھیں

پیرس:سفارت خانہ پاکستان میں یومِ یکجہتی کشمیر کی تقریب کاانعقاد

پیرس(ایاز محمود سے)فرانس میں پاکستانی سفارت خانے میں آج یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں فرانسیسی شہریوں کیساتھ ساتھ پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نے شرکت کی۔ تقریب کا مقصد مزید پڑھیں

اسلام آباد دھماکے میں آئی جی اسلام آباد کے کزن بھی شہید ہوگئے

اسلام آباد(نامہ نگار)اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش دھماکے میں 31 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے، جن میں انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد کے کزن بھی شامل ہیں۔ یہ بات مزید پڑھیں

مریم نوازکالبرٹی اسکوائر پر ہونیوالا میگا بسنت شو منسوخ کرنے کااعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے7فروری کو بسنت سے متعلق اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک بیان میں مریم نواز نے لبرٹی اسکوائر پر ہونے والا میگا بسنت شو منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ فیملی کو دے دی گئی

اسلام آباد(نامہ نگار)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی میڈیکل رپورٹ ان کے اہلِ خانہ کے حوالے کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مزید پڑھیں