لاہور:ایف آئی اے نےگجرات اور نارووال سے 2 انسانی اسمگلر گرفتارکرلئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)ایف آئی اے نے گجرات اور نارووال میں کارروائی کر کے 2 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو تھانا ایف آئی اے منتقل کرکے تحقیقات جاری ہیں۔ایک گرفتار ملزم نے شہری کو موریطانیہ بھجوایا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے عوام سے جو بھی وعدے کیے ایک بھی پورا نہیں کیا:ذوالفقار بھٹو جونیئر

حیدرآباد(بیورورپورٹ)پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ کے رہنما ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے جو بھی عوام سے وعدے کیے ایک بھی پورا نہیں کیا۔ ٹھٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیلاب مزید پڑھیں

لاہور:چوہدری سالک کا اوور سیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا نوٹس

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر چوہدری سالک نے اوور سیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا نوٹس لے لیا۔اس حوالے سے وفاقی چوہدری سالک حسین نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ پاکستان بزنس فورم فرانس نے اس مسئلہ کو وفاقی مزید پڑھیں

لندن:موسی ہراج آکسفورڈ یونیورسٹی کے صدر منتخب ہو گئے

لندن(نمائندہ خصوصی)موسی ہراج آکسفورڈ یونیورسٹی کے صدر منتخب ہو گئے .موسی ہراج اس عہدے پر منتخب ہونے والے چوتھے پاکستانی ہیں.اس عہدے پر بےنظیر بھٹو، احمد نواز اور اسرار خان بھی فائز رہ چکے ہیں .موسی ہراج سخت مقابلے کے مزید پڑھیں

برطانیہ: پاکستان سے اسلحہ اسمگل کرنے والے ملزم کو 8 سال کی سزا سنادی گئی

برمنگھم (بیورورپورٹ) ایک شخص کو پاکستان سے کار میں اسلحہ اسمگل کرنے کی جرم میں جیل بھیج دیا گیا۔نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان سے برطانیہ بھیجی جانے والی گاڑی مزید پڑھیں

قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ نہیں، کل بندہ پکڑ کر امریکا کے حوالے کردیا: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے عافیہ صدیقی کی رہائی کی درخواست فوری نمٹانے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی، جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کہتے مزید پڑھیں

ریاست مخالف پروپیگنڈا، جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے 25 افراد کو دوبارہ طلب کر لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے ریاست مخالف پروپیگنڈے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 25 افراد کو دوبارہ 11 مارچ کو طلب کر لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ 7 مارچ 2025 کو مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ نے پی ٹی آئی سینیٹرز اعجاز چوہدری، عون عباس بپی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیے

کراچی(بیورورپورٹ)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چوہدری اور سینیٹر عون عباس بپی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ کل سینیٹ اجلاس میں مزید پڑھیں

شانگلہ:اے این پی رہنما متوکل خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

پشاور(بیورورپورٹ)خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں سابق رکن صوبائی اسمبلی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما متوکل خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔حادثے میں متوکل خان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، تاہم ڈرائیور زخمی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر منفی پرو پیگنڈا، بیرسٹر گوہر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما جے آئی ٹی میں پیش

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے الزام پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد طلب کردہ رہنما بشمول چیئرمین بیرسٹر گوہر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہوئے۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی مزید پڑھیں