پشاور(بیورورپورٹ)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کینٹ میں فتنہ الخوارج کی جانب سے دہشت گرد حملہ ناکام بناتے ہوئے 6 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ آج افطار کے بعد دہشت گردوں نے بنوں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3787 خبریں موجود ہیں
ٹورنٹو (اشرف لودھی سے) قونصل جنرل آف پاکستان خلیل باجوہ کی طرف سے کینیڈامیں نئے تعینات ہونے والے ہائی کمشنرمحمدسلیم کے اعزازمیں افطارڈنرکااہتمام کیاگیا۔اپنے خطاب کے دوران خلیل باجوہ نے کہا میں آپ سب کو اس تقریب میں خوش آمدید مزید پڑھیں
کراچی: مصطفیٰ عامر اغوا، قتل کیس کی آج جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں سماعت ہوئی، جس میں ملزم شیراز نے بتایا کہ اعترافی بیان کیلئے اس پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔مصطفیٰ عامر کے اغوا اور قتل کیس میں مزید پڑھیں
کراچی (بیورورپورٹ) محکمہ کسٹمز نے گزشتہ روز ایکسائز افسران کے زیر استعمال نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پکڑی تھیں، جس کے بعد دونوں محکموں کے افسران میں کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ نان کسٹم پیڈ مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں شاہ زین مری کے ساتھیوں سمیت شہری پر تشدد کے واقعے میں دونوں فریقین کے درمیان صلح ہو گئی۔ذرائع کے مطابق مدعی مقدمہ برکت علی سومرو نے راضی نامہ کر لیا ہے اور فریقین مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) سعودی عرب ،کوریا اور سینیگال سمیت 8 ممالک سے مزید 40 پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا گیا جبکہ 3 کوزیر حراست رکھاگیا ہے.4 پاکستانیوں کو بلیک لسٹ کرنے کے بعد سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان مزید پڑھیں
لاہور(سپیشل رپورٹ)رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں جب شیاطین جکڑدئیے جاتےتومہنگائی کے جن بے قابوہوکراپنے بھائی شیطان کے جکڑے جانے پراحتجاج کرتے ہوئےاس کابدلہ صرف اورصرف پاکستان کی عوام سے لیتے ہیں کیونکہ پکے مسلمان توصرف پاکستان میں ہی رہتے مزید پڑھیں
تحریک انصاف دور کے وزیر دفاع پرویز خٹک کی ن لیگ کی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر پارٹی کے کچھ رہنماؤں نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ گفتگو کرتے ہوئے اختیار ولی نے کہا کہ وفاقی کابینہ میں پرویز خٹک کی مزید پڑھیں
گجرات کے علاقے ڈنگہ میں گاڑی پر فائرنگ میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔گجرات پولیس کے مطابق دشمنی کی بنیاد پر مخالفین نے گاڑی پر فارنگ کی اور فرار ہوگئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فرار ملزمان کی گرفتاری کےلیے مزید پڑھیں
وادیٔ نیلم کی تحصیل آٹھ مقام میں مطلع صاف ہے لیکن بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔آٹھ مقام میں سڑکوں پر جمی برف کے باعث ہلمت، تاوبٹ، گریس سمیت متعدد علاقوں کی سڑکیں بند ہیں۔ آٹھ مقام میں مزید پڑھیں
