وزیراعظم شہباز شریف نے نومنتخب وزرا کے قلمدانوں کا اعلان کردیا جس کا کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ایک سے زائد قلمدان رکھنے والے وزرا سے اضافی قلمدان واپس لے لیے گئے ہیں۔وفاقی وزیر مصدق ملک سے پیٹرولیم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3787 خبریں موجود ہیں
غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا، وفاقی وزارت داخلہ نے غیر قانونی مقیم افراد اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31مارچ تک پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ وزارت داخلہ نے بتایا کہ یکم اپریل مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایم ایس میو اسپتال کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی میو اسپتال آمد کے موقع پر مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دیے، جس پر مریم نواز شدید برہم مزید پڑھیں
پشاور(بیورورپورٹ)خیبرپختونخوا حکومت نے کہا ہے کہ بنوں حملے میں جانی نقصان مسجد کی چھت گرنے سے ہواہے۔وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور نے بنوں میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ انہوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سپریم کورٹ میں تعینات کردیا گیا۔سابقہ ایڈیشنل رجسٹرار نذرعباس کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں ڈائریکٹر جنرل (جوڈیشل ونگ) تعینات کیا گیا ہے۔نذرعباس کو گریڈ 21 میں 6 مزید پڑھیں
لاہور(خصوصی رپورٹ)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے متحدہ عرب امارات سے 6 مفرور ملزمان کو گرفتار کر لیا جو دہشت گردی، قتل، اقدام قتل، ڈکیتی اور فراڈ کے مقدمات میں مطلوب تھے۔سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کی مزید پڑھیں
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے مشعال یوسفزئی کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا، چار نئے فوکل پرسن بھی مقرر کر دیے۔ میڈیا سے مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات سے گزشتہ 16 ماہ کے دوران 10 ہزار 100 سے زائد پاکستانیوں کی ملک بدری اور 2024 میں 50 ہزار سے زائد پاکستانیوں کے ویزہ درخواستیں مسترد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستانی شہریوں کے خلاف مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نو منتخب وزرائے مملکت اور مشیروں کو قلمدان دینے کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے مشاورت مکمل کرلی۔ ذرائع نے بتایا کہ جلد نو منتخب وزراء کو قلمدان ملنے کا امکان ہے، مشیر وزیراعظم محمد علی کو مزید پڑھیں
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)حکومت نے نیب ترمیمی بل 2024 واپس لے لیا، جس کے تحت زیر حراست ملزم کا ریمانڈ 14دن سے بڑھا کر 40 دن کر دیا گیا تھا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بل واپس لینے کی مزید پڑھیں
