سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو سزائیں سنادی گئیں: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25 مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کیخلاف درج مقامات کی تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف دارالحکومت اسلام آباد اور صوبے پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ علی امین گنڈاپور کے خلاف 65 کے قریب مقدمات درج ہیں جن میں سے اسلام آباد میں مزید پڑھیں

پاکستان دہشتگردی کیخلاف 3 لاکھ سے زائد فوج تعینات کرنیوالا پہلا ملک ہے: امریکی اخبار

اسلام آباد: امریکی اخبار’شکاگو ٹریبیون‘ میں پاکستان کے عالمی سطح پر مثبت کردار سے متعلق آرٹیکل شائع کیا گیا ہے۔امریکی اخبار شکاگو ٹریبیون میں معروف امریکی ملٹری ایڈوائزر جان روزن برگ نے اپنے آرٹیکل میں پاکستان کے عالمی سطح پر مزید پڑھیں

ٹانک: سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خارجی ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنتہ الخوارج کے ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خارجیوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ضلع ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع مزید پڑھیں

ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف، ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ

سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف ہے، تمام ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں۔ قتل کیس میں ملزم اسحٰق کی مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں کا پاکستان کے میزائل پروگرام پر کوئی اثر نہیں ہوگا:ملیحہ لودھی

امریکا میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر امریکی حکومت کی جانب سے عائد کی پابندیوں سے پاکستان کا میزائل پروگرام متاثر نہیں ہوگا، ان پابندیوں مزید پڑھیں

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کا بدنام زمانہ اشتہاری ملزم گجرات سے گرفتار

وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کے بدنام زمانہ اشتہاری ملزم محمد سلیمان کو گجرات سے گرفتار کرلیا۔ ایف آئی مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی و دیگر کی فرد جرم کیخلاف درخواستیں خارج

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی نے 9 مئی 2023 کو جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں سابق وزراعظم عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی اپیکس کمیٹی کا کُرم میں فریقین سے اسلحہ لینے کا متفقہ فیصلہ

خیبرپختونخوا کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ضلع کُرم میں قیام امن کیلئےفریقین سے اسلحہ لیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اپیکس کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جاری اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ: 3 انسانی اسمگلرز کیخلاف مقدمہ درج، 2 ایف آئی اے افسران بھی گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کمپوزٹ سرکل فیصل آباد نے کارروائی کرتے ہوئے یونان کشتی حادثے میں ملوث 3 انسانی اسمگلرز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جب کہ غفلت برتنے پر ایف آئی اے کے 2 افسران کو گرفتار مزید پڑھیں