سال 2024 پاکستان کی سفارتکاری کیلئے ایک متحرک سال رہا:ترجمان وزارتِ خارجہ

سالِ نو کی آمد پر آپ سب کو وزارتِ خارجہ میں خوش آمدید۔ میں آپ سب کو اور آپ کے اہل خانہ کو نئے سال 2025 کیلئےنیک تمنائیں پیش کرتی ہوں۔ سال 2024 پاکستان کی سفارتکاری کیلئے ایک متحرک سال مزید پڑھیں

رچرڈ گرینل کی ایلون مسک سے پاکستان کو اسٹار لنک سروس لسٹ میں شامل کرنے کی اپیل

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مشیر رچرڈ گرینل نے ایلون مسک کو مینشن کرکے پاکستان کیلئے ایک حیران کن مطالبہ کردیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابق ٹویٹر) پر ٹرمپ کے مشیر رچرڈ گرینل نے ایلون مسک مزید پڑھیں

پی آئی اے کا اپنے آپریشنل طیاروں میں اضافے کا منصوبہ

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اپنے آپریشنل طیاروں میں اضافے کا منصوبہ بنا لیا۔ترجمان کے مطابق پی آئی اے اپنے آپریشنل طیاروں میں اضافہ کرے گی کیونکہ یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پی آئی اے مزید پڑھیں

امریکا اور یورپ کو گوانتاناموبے میں قیدی نظر کیوں نہیں آتے: طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا نومنتخب امریکی صدر کے نامزد مشیر برائے اسپیشل مشن رچرڈ گرینل کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا۔ چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ امریکا اور مزید پڑھیں

پاک سعودی تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت

اسلام آباد: فروری میں جدہ میں پاکستان کی پہلی سنگل کنٹری نمائش کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے اس نمائش میں 133 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی۔ جدہ میں پاکستان کی پہلی سنگل کنٹری نمائش میں فارما سوٹیکل، سرجیکل، مزید پڑھیں

قائد اعظم کے بغیر قیامِ پاکستان ممکن نہیں تھا: ڈاکٹر روڈیگر لوٹز

جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بانی پاکستان کی خدمات کو سراہا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آج قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش ہے، مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثے کا ملزم گجرات سے گرفتار: ترجمان ایف آئی اے

یونان کشتی حادثے کے ملزم سلیم اختر کو گجرات سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترجمان فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق ملزم نے رحمان نامی نوجوان سے 28 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔ انکا کہنا تھا کہ متاثرہ مزید پڑھیں

کیوں نہ آئین میں یہ لکھوا دیں کہ انٹرنیٹ بطور حق ملنا چاہیے: شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ سب کو تیز ترین انٹرنیٹ تک رسائی ہونی چاہیے، کیوں نہ آئین میں یہ لکھوا دیں کہ انٹرنیٹ بطور حق ملنا چاہیے۔ شازیہ مری نے دورِ جدید میں انٹرنیٹ مزید پڑھیں

حکومت میں ہونے کے باوجود ن لیگ کو پذیرائی حاصل نہیں: شاہد خاقان عباسی

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت میں ہونے کے باوجود ن لیگ کو پذیرائی حاصل نہیں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن لیگ سے کوئی ناراضگی نہیں ہے۔ مزید پڑھیں

ایوان صدر، ایوان وزیرِ اعظم اور وزارت قانون میں مشاورت،مدارس رجسٹریشن پر نیا آرڈیننس لانے پر غور

دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر تمام فریقین کیلئے قابل قبول حل کیلئے نیا آرڈیننس لانے پر غور کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ایوان صدر، ایوان وزیرِ اعظم اور وزارت قانون میں مشاورت جاری ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں