لاہور پریس کلب: ارشد انصاری13ویں بارصدر منتخب،زاہد عابد سیکرٹری ہونگے

لاہور پریس کلب کے انتخابات میں ارشد انصاری13ویں بارصدر جبکہ زاہد عابد سیکرٹری منتخب ہوئے ہیں۔ لاہور پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں جرنلسٹ پروگریسیو الائنس نے15 میں سے9نشستیں جبکہ پائنیرز،پروگریسو،فرینڈز،ایمپرا گرینڈ الائنس نے5 نشستیں جیتی ہیں۔گورننگ باڈی کی ایک مزید پڑھیں

مدارس بل کا معاملہ حل ہونے پر مولانا فضل الرحمان کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کے مدارس رجسٹریشن سے متعلق ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کے بعد سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کا ردعمل سامنے آگیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان کے تمام دینی مزید پڑھیں

صدر نے مدارس رجسٹریشن سے متعلق ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس رجسٹریشن سے متعلق ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کر دیے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ سوسائٹی رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ 2024 پر صدر پاکستان نے دستخط کر دیے، مزید پڑھیں

میڈیا ورکر آرگنائزیشن لاہورکےانتخابات میں میڈیا ورکررز اتحادکاکلین سویپ

میڈیا ورکر آرگنائزیشن لاہور کے الیکشن میں میڈیا ورکررز اتحادپینل کی شاندار کامیابی، ایکسپریس میڈیا گروپ کے عدنان شوکت صدر اور روزنامہ جنگ لاہور کےطاہر منصف جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں.میڈیا ورکر آرگنائزیشن (MWO) کے سالانہ انتخابات میں میڈیا ورکرز مزید پڑھیں

عمران خان ملنا چاہیں گے تو بھی سوچ کر فیصلہ کروں گا:فضل الرحمان

اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ملنا چاہیں گے تو بھی سوچوں گا۔ اسلام آباد میں عیادت کےلیے آئے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قائداعظم اور ماو زے تنگ کے مجسموں کی نقاب کشائی

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قائداعظم محمد علی جناح اور ماو زے تنگ کے مجسموں کی نقاب کشائی کی، جو معروف چینی مجسمہ ساز ماسٹر یوان شی کوم نے تیار کیے ہیں۔ یہ تقریب ثقافتی سفارت کاری میں ایک مزید پڑھیں

ہائی کمشنر برائے بنگلہ دیش محمد اقبال حسین اور نیپال کی سفیرریتا دھیتال کے اعزاز میں تقریب

پاکستان دفتر خارجہ کی جانب سے ہائی کمشنر برائے بنگلہ دیش محمد اقبال حسین اور نیپال کی سفیرریتا دھیتال کے اعزاز میں تقریب کااہتمام کیا گیا .تقریب کی میزبانی کے فرائض وزارت خارجہ میں ایڈیشنل فارن سیکرٹری عمران احمد صدیقی مزید پڑھیں

عمران خان نے اپنے ساتھ روا سلوک پر عام معافی کا اعلان کر دیا

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپنے ساتھ روا سلوک پر عام معافی کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمپنی کے ترجمان صاحبزادہ حامد رضا نے میڈیا مزید پڑھیں

فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیوں کے دوران 13 دہشتگرد ہلاک: میجر شہید

راولپنڈی: خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیوں میں 13 دہشتگرد ہلاک جبکہ 33 سالہ میجر بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع بنوں کے علاقے جانی مزید پڑھیں

9 مئی:مزید 60 مجرموں کو سزائیں، جناح ہاؤس حملے میں ملوث حسان نیازی کو 10 سال قید

سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں جناح ہاؤس حملے میں ملوث حسان نیازی کو 10 سال قید با مشقت سزا سنائی گئی۔ ٓئی ایس پی آر کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی مزید پڑھیں