ایم ڈبلیواو کے وفد کی سنیئر صحافی مجیب الرحمان شامی سے ملاقات

لاہور(نمائندہ خصوصی) میڈیا ورکرز ارگنائزیشن (ایم ڈبلیو او )کے وفدکی نو منتخب صدر عدنان شوکت کی قیادت میں سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی سے ان کے آفس میں ملاقا ت کی ۔وفدنے سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی کو گلدستہ پیش مزید پڑھیں

قطر ایئر ویز نے پاکستان بھر میں اپنے دفاتر بند کر دئیے

قطر ایئر ویز نے پاکستان بھر میں اپنے دفاتر بند کر دیے ہیں تاکہ آپریشنل اخراجات میں کمی کی جا سکے۔ تاہم، ایئر لائن نے تصدیق کی ہے کہ پروازوں کا شیڈول حسبِ معمول جاری رہے گا۔رپورٹس کے مطابق، دفاتر مزید پڑھیں

ضلع کرم کے زیادہ کشیدہ علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے زیادہ کشیدہ علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا جب کہ غزائی اجناس کا قافلہ آج بھی شورش زہد علاقے میں روانہ نہیں کیا جاسکا۔ رپورٹ کے مطابق ضلع کرم کی انتظامیہ نے لوگوں کو مزید پڑھیں

مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو نیا لائحہ عمل اپنائیں گے: صاحبزادہ حامد رضا

سربراہ سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے رکن صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ اگر حکومت سے مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو نیا لائحہ عمل اپنائیں گے،احتجاج کی جانب جانے کا آپشن بھی موجود ہے۔ مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ مجھ پر دباؤ ڈالنے کیلئے لٹکایا جارہا ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ مجھ پر دباؤ ڈالنے کیلئے لٹکایا جارہا ہے لیکن میں نواز شریف اور زرداری کی طرح این آر او نہیں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کینیڈامیں ترسیلات زر کیلئےسروے

کینیڈامیں ہائی کمیشن برائے پاکستان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ترسیلات زر کیلئےسروے شروع کیا ہے. اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان میں ترسیلات زر کو متاثر کرنے والے عوامل کو سمجھنے کیلئے اپنا ترسیلات زر سروے 2025 شروع مزید پڑھیں

لاہور پریس کلب ہاﺅسنگ سکیم فیز ٹو کیلئے250 ایکڑ زمین مختص کر دی گئی

لاہور پریس کلب ہاﺅسنگ سکیم فیز ٹو کے لئے 250 ایکڑ زمین مختص کر دی گئی جو لاہور ملتان روڈ پر ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب واقع ہے۔ لاہور پریس کلب ہاﺅسنگ سکیم فیز ٹو کے تمام ممبران جنھیں الاٹمنٹ مزید پڑھیں

لیسکو انتظامیہ نے پیسے لے کر کرپشن پر نکالے گئے 12 افسران بحال کر دیئے

لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف نے لیسکو میں کرپشن پر نکالے گئے متعدد افسران کی غیر قانونی بحالی کا نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق لیسکو میں کرپشن کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، جس مزید پڑھیں