پی ٹی آئی کمیٹی کا بانی سمیت تمام کارکنان کی رہائی کا مطالبہ، مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ

اسلام آباد: حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہوگیا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اجلاس کی صدارت کی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ اپوزیشن نے کچھ مطالبات مزید پڑھیں

عمران خان بغیر اسٹام پیپر جیل سے باہر آئیں گے: صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان و رہنما سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے کہ اب ہمارا زیادہ مسکرانے کا وقت آگیا ہے، عمران خان بغیر اسٹام پیپر جیل سے مزید پڑھیں

انسانی اسمگلنگ کا ملزم ایف آئی اے کی حراست میں انتقال کرگیا

انسانی اسمگلنگ کا ملزم سہیل حسن بھٹی فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی حراست میں انتقال کرگیا، ملزم کو گزشتہ روز اسلام آباد کے علاقے جی 10 سے گرفتار کیا گیا تھا۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا مزید پڑھیں

قطر : سب میرین کیبل اے اے ای ون میں خرابی،انٹرنیٹ مسائل کا خدشہ

قطر کے قریب سب میرین کیبل اے اے ای ون میں خرابی پیدا ہوگئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق کیبل میں خرابی سے انٹرنیٹ، براڈبینڈ صارفین کو مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ پی ٹی اے مزید پڑھیں

عمران خان، نواز شریف اور زرداری کی بیٹھک سےمسائل حل ہونگے:علی محمد خان

مردان: رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) علی محمد خان نے عمران خان، نواز شریف اور آصف علی زرداری کی بیٹھک کو مسائل کا حل قرار دے دیا۔ علی محمد خان نے خصوصی گفتگو میں کہا کہ تمام سیاسی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو 2025 میں وزیراعظم اور دولہا بھی بن سکتے ہیں:سامعہ خان کی پیشگوئی

ماہر علم نجوم سامعہ خان نے پیش گوئی کی ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو 2025 میں وزیراعظم اور دولہا بھی بن سکتے ہیں۔ سامعہ خان نے کہا کہ 3 لوگوں کے ستارے زیادہ مضبوط اور گردش میں ہیں جن مزید پڑھیں

اٹاوا:پاکستان کےکینیڈامیں نئے ہائی کمشنر محمد سلیم نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

کینیڈا کیلئےپاکستان کے تعینات ہونے والے ہائی کمشنر محمد سلیم اوٹاوا پہنچ گئے ہیں۔ سفیر محمد سلیم ممتازاور نمایاں سفارتی کیریئر رکھتے ہیں اور بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے کے جذبے سے سرشار سفیر سلیم اس کردار میں غیر مزید پڑھیں