کراچی: پاکستان کی ہوا بازی کی صنعت کیلئےاچھی خبر ہے، سعودی عرب کی ایک اور ایئر لائن پاکستان کیلئےاپنا فلائٹ آپریشن 2 فروری سے شروع کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی ایک اور ایئر لائن پاکستان کیلئے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3787 خبریں موجود ہیں
قومی ایئر لائن نے اندرون و بیرون ملک نئی پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق 20 جنوری سے سیالکوٹ سے بحرین ہفتے میں دوطرفہ پرواز آپریٹ ہو گی جب کہ لاہور سے کویت 25جنوری سے ہفتہ وار مزید پڑھیں
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر ہو گیا۔ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلیے ضعلی انتظامیہ نے 2 ماہ کیلیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ایڈیشل چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کی جانب سے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس میں مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ ایسے کون سے تھریٹ ہیں اور انٹرنیٹ کے ذریعے کون سے حملے ہورہے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’سوال یہ ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما نے مزید پڑھیں
پشاور: ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کی شناخت ہوگئی۔ سرکاری ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈی سی کرم جاوید اللہ محسود پر فائرنگ کرنے والوں کی بھی شناخت کرلی گئی ہے، حملے میں نامزد مزید پڑھیں
پاراچنار میں طوری بنگش قبائل کا ہنگامی جرگے، کرم میں ڈی سی پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ ضلع کرم پاراچنار میں طوری بنگش قبائل کا جرگہ جس میں دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مزید پڑھیں
لوئر کرم: بگن اوچت کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کو پشاور منتلق کردیا گیا ہے، ان کے ساتھ چھ افراد مزید زخمی ہوئے تھے۔ واقعہ کے بعد بیرسٹر سیف نے کہا ہے مزید پڑھیں
بلوچستان کے علاقے تربت میں ایف سی کی بس پر بم حملہ ہوا ہے، جس میں ہوئی ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے، جبکہ زخمیوں کی تعداد 56 ہے۔پولیس کے مطابق زخمیوں میں سے پانچ حالت تشویشناک ہے، جبکہ 31 مزید پڑھیں
سربراہ تحریک تحفظ آئین محمود خان اچکزئی نے حکومت پی ٹی آئی مذاکرات کے عمل پر سوال اٹھا دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ جس حکومت کے پاس جائز مینڈیٹ ہی مزید پڑھیں
