سندھ ہائی کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی

سندھ ہائی کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ بنیادی طور پر عدلیہ مزید پڑھیں

کارساز واقعے کےمتاثرین کے صلح نامے قبول، ملزمہ نتاشہ کیس سے بری

کراچی ( بیورورپورٹ) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقہ کارساز میں شہریوں کو گاڑی سے کچلنے کے واقعے کی ملزمہ نتاشہ کو کیس سے بری قرار دے دیا گیا۔ کراچی کی سٹی کورٹ میں کارساز واقعہ کیس کی سماعت مزید پڑھیں

ٹورنٹو، کینیڈا : پاکستان ہائی کمیشن نے 27 اکتوبر 1947 کو بھارت کے جموں و کشمیر پر قبضے کی یاد میں یومِ سیاہ منایا

کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمیشن نے 27 اکتوبر 1947 کو بھارت کے جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضے کی یاد میں آج یومِ سیاہ منایا۔ یہ دن بھارتی مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی موجودہ حالت زار اورحق خود مزید پڑھیں

کراچی: قومی ایئرلائن پی آئی اے کے اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی: قومی ایئرلائن پی آئی اے کے اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پی آئی اے کے کل 152ارب روپے کے اثاثہ جات ہیں جن میں جہاز، سلاٹ، روٹس و دیگر شامل ہیں۔پی آئی اےکی مجموعی رائلٹی 202 ارب روپے مزید پڑھیں

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی نجکاری کے حتمی بولی کا عمل آج اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی نجکاری کے حتمی بولی کا عمل آج اسلام آباد میں ہوگا۔اس بولی کی تیاریاں ایک نجی ہوٹل میں مکمل کر لی گئی ہیں۔ چھ ممکنہ بولی دہندگان میں سے صرف بلیو ورلڈ سٹی مزید پڑھیں

لندن: قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ کرنے والوں کیخلاف شکایت درج

لندن میں پاکستان کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کے خلاف پاکستان ہائی کمیشن نے شکایت درج کروا دی۔سفارتی ذرائع نے بتایا کہ ہائی کمشنر پاکستان نے قاضی فائز عیسیٰ کی مزید پڑھیں

IBA پنجاب یونیورسٹی ایلومنائی ایسوسی ایشن کینیڈا کی سنی بروک ہسپتال کے ساتھ شراکت

ٹورنٹو، کینیڈا (نمائندہ خصوصی)IBA پنجاب یونیورسٹی ایلومنائی ایسوسی ایشن کینیڈا نے سنی بروک ہسپتال کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے ڈیمینشیا اور الزائمر جیسی بیماریوں سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کیلئے ایک مؤثر اقدام کیا ہے۔ پورے کینیڈا کے اراکین، مزید پڑھیں

27 ویں ترمیم کیخلاف مولانا نے کال دی تو حکمرانوں کو لگ پتہ جائے گا: شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 27 ویں ترمیم کے خلاف مزید پڑھیں

بانیٔ پی ٹی آئی کیخلاف کوئی ایسا مقدمہ نہیں جو ملٹری کورٹ میں چل سکے: بابر اعوان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف کوئی بھی ایسا مقدمہ نہیں جو ملٹری کورٹ میں چل سکے۔بابر اعوان نے لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے مزید پڑھیں

پاکستان تحریکِ انصاف کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ سے مستعفی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق ثانیہ نشتر کا استعفیٰ سینیٹ سیکریٹریٹ کو موصول ہو گیا ہے۔ثانیہ نشتر 2021ء میں خیبر پختون خوا سے خواتین کی نشست مزید پڑھیں