مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی درخواستیں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے 18 جولائی کے اجلاس کے منٹس جاری کردیے گئے۔ دستاویز کے مطابق جسٹس منیب مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4090 خبریں موجود ہیں
ترجمان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ سب سے بڑی اور مقبول سیاسی جماعت پر پابندی جیسا کوئی بھی اقدام غیرجمہوری ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پابندی دنیا بھر کے کسی بھی جمہوری مزید پڑھیں
پنجاب کے ضلع جھنگ میں 5 افراد نے غیرت کے نام پر ایک نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے برہنہ کرکے گلیوں اور سڑک پر گھماتے رہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ محلہ پپلیانوالہ مزید پڑھیں
بنگلا دیش میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستانی طلبہ مختلف تعلیمی اداروں کے ہاسٹلز میں پھنس کر رہ گئے۔ پاکستانی طلبہ سے رابطہ منقطع ہونے پر پاکستان میں والدین پریشان ہیں۔ وزیراعظم کی ایڈیشنل سیکریٹری کو خط لکھ کر طلبہ مزید پڑھیں
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ امن کا پیغام لے کر بنوں جارہے ہیں۔ پشاور میں صحافیوں سے گفتگو میں میاں افتخار حسین نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت مزید پڑھیں
لاہور پولیس نے سمن آباد میں ایک گھر سے زنجیروں میں جکڑے 5 بچے بازیاب کرلیے۔ بچوں کو ان کے باپ نے باندھ رکھا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا اور بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن مزید پڑھیں
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں الٹراساؤنڈ میں تیسری بیٹی کا پتہ چلنے پر شوہر نے حاملہ بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فیصل آباد کے کھرڑیانوالہ میں شوہر نے تشدد کرکے حاملہ بیوی کو قتل کیا۔ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا بنوں واقعے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ جس جماعت کی وہاں حکومت ہے اس کے لوگ مارچ میں شامل تھے، وہاں کی حکومت کو حق نہیں ہونا چاہیے کہ وہ خود مزید پڑھیں
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے بنوں واقعہ پر وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کے بیان کو احمقانہ اور مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ عطا تارڑ کا بیان احمقانہ اور مضحکہ مزید پڑھیں
نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکریٹری آصف کرمانی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ کافی عرصے سے خود کو مسلم لیگ (ن) کے سیاسی معاملات سے علیحدہ مزید پڑھیں
