اسلام آباد (ایجنسیاں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد پاکستان کے خلاف منظم انداز میں ڈس انفارمیشن اور پروپیگنڈا مہم چلائی گئی، جس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3102 خبریں موجود ہیں
لاہور: (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے۔ وہ 95 برس کے تھے اور طویل عرصے سے علالت میں مبتلا تھے۔ ذرائع کے مطابق میاں منظور احمد مزید پڑھیں
لاہور(شفیق اعوان سے)میرا 35 سالہ تعلق ہمیشہ مسکراتے رہنے والے عمران شیخ کے ساتھ رہا، اور آج وہ بھی ہم سے رخصت ہو گئے۔ اگر ان کا انتخابی نشان ہوتا تو وہ شاید ایک مسکراہٹ ہوتا۔ صحافی برادری میں انہوں مزید پڑھیں
نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی کی تعمیر نو کے دوسرے مرحلے کی منظوری بی او جی نے ایل سی سی اے گراؤنڈ کی اپ گریڈیشن کی منظوری بھی دے دی بی او جی کے ویڈیو لنک اجلاس میں پی ایس ایل مزید پڑھیں
ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی)ڈاکٹر وردہ مشتاق کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، مرکزی ملزم کے مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے کے بعد ایک اور ملزم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کر مزید پڑھیں
گھوٹکی/سکھر (نامہ نگار)صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں مسافروں کے اغوا کے واقعے کے بعد پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی جاری ہے، جس کے دوران اب تک 10 مغوی مسافروں کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا ہے۔ واقعہ پیر کی مزید پڑھیں
گھوٹکی(نامہ نگار)گھوٹکی میں گڈو کشمور لنک روڈ پر ڈاکوؤں نے مسافر بس پر حملہ کر کے 10 سے زائد مسافروں کو اغواء کر لیا، جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ مزید پڑھیں
لاہور(نامہ نگار)سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں کالعدم ٹی ایل پی کے رہنما پیر ظہیرالحسن شاہ کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ساڑھے 35 سال قید کی سزا سنا دی۔ لاہور کی انسدادِ مزید پڑھیں
کراچی(بیورورپورٹ)کراچی پولیس نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) واصف قریشی اور سب انسپکٹر اعجاز بٹ کو معطل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں اہلکاروں پر پکڑی گئی منشیات فروخت کرنے کا الزام ہے اور اس سلسلے میں مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان(نامہ نگار)سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 خوارج ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں
